شوبز

نرگس فخری کا پاکستان سے کیا خاص تعلق ہے؟ اداکارہ نے بڑا انکشاف کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نرگس فخری نےاپنےایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرے والد پاکستانی تھےجو کافی عرصے پہلےانتقال کرگئے تھےاورمیری والدہ چیک ریپبلک سےہیں جبکہ میں امریکا کے شہر نیویارک میں پیدا ہوئی تھی۔ سماء ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا انٹرویومیں کہنا تھا کہ والدین کا تعلق مختلف ممالک اورثقافتوں …

Read More »

تعلقات کی افواہوں کے دوران ہانیہ عامر اور حیدر مستحسن نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) تعلقات کی افواہوں کے درمیان اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار حیدر مستحسن نے اپنے نئے گانے کی ریلیز کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دونوں نے گانے کا پوسٹر شئیر کیا جس میں ہانیہ عامر اور حیدر مستحسن کو رومانوی انداز میں ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ گلوکار حیدر …

Read More »

سائرہ یوسف نے یمنیٰ زیدی سے کپڑے مانگ لیے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کے فوٹو شوٹ میں پہنے لباس کو دیکھ کر اداکارہ سائرہ یوسف سے رہا نہ گیا اور انہوں نے سوٹ ہی مانگ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں شامل تصاویر میں وہ مخمل کا …

Read More »

ثروت گیلانی سے بریک اَپ، فہد مرزا کے پہلی اہلیہ سے متعلق ہوشربا انکشافات

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور معروف سرجن فہد مرزا نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ثروت گیلانی سے بریک اَپ اور پہلی اہلیہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔ حال ہی میں فہد مرزا نے ‘ایف ایچ ایم’ پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق اور ثروت گیلانی سے بریک اَپ کے بارے میں کُھل …

Read More »

یشما گل کو سردیوں میں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا

کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ یشما گل کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔یشما گل نے انسٹاگرام پر سردیوں میں مختصر اور بولڈ لباس پہن کر آگ پر ہاتھ گرم کرنو کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔اداکارہ کی ویڈیو کو دوسرے سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بھی …

Read More »

فواد خان نے ماہرہ خان کیساتھ دوبارہ کام کیوں نہیں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے سُپر اسٹار فواد خان نے اپنی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ دوبارہ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں فواد خان نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ کم کام …

Read More »

عامر خان کی بیٹی آئرا نے نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرلی

راجھستان(پاکستان امیج) بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے اسلام کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرلی جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں 10 جنوری کو عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی ویڈیوز …

Read More »

دپیکا ایئر پورٹ پہنچیں تو وہاں فوٹو گرافر ان کیلئے کیا چیز لیے کھڑا تھا؟ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنے شوہر، اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ ایئرپورٹ پہنچیں تو انہیں ایک فوٹو گرافر کی جانب سے خوبصورت سرپرائز ملا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پردیپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد دیپیکا پڈوکون …

Read More »

ماہرہ خان نے بیساکھی کے سہارے چلنے کی وجہ بالآخر بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پاؤں پر لگی چوٹ کی تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ حال ہی میں ماہرہ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی تھی جس میں انہیں بیساکھی کے ساتھ دیکھا گیا تھا جس کے باعث ان کے مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ اب …

Read More »

یمنیٰ زیدی ٹی شرٹ چوم کر مداحوں کی طرف پھینکنے پر تنقید کی زد میں

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کو نوجوانوں کی طرف چوم کر ٹی شرٹس پھینکنا مہنگا پڑ گیا۔ اپنی آنے والی فلم” نایاب” کی ریلیز کے حوالے سے یمنیٰ زیدی ان دنوں پروموشن میں مصروف ہیں اور وہ مختلف ٹی وی شوز سمیت یونیورسٹیز اور شاپنگ سینٹرز کا دورہ بھی کر رہی ہیں۔ حال ہی میں وہ کراچی کی …

Read More »