ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ اداکار سیف علی خان گھٹنے اور کندھے کی سرجری کیلئےہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کے گھٹنے اور کندھے میں فریکچر ہوا ہے جس کی سرجری کیلئے انہیں ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ابھی تک اداکار کے خاندانی ذرائع کی جانب …
Read More »شوبز
’ شادی کی بجائے یہ سوچیں کہ ۔ ۔ ۔‘صدف کنول نے لڑکیوں کو مشورہ دیدیا
لاہور (پاکستان امیج )اداکارہ صدف کنول نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو شادی کے بجائے اپنے مستقبل کا سوچنا چاہیے ، لڑکیاں پہلے اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز رکھیں ۔ ان کاکہناتھاکہ آج کل لڑکیوں کے ذہن میں فیشن سے بھر پور شادی کاتصور ہوتا ہے، لڑکیاں مستقبل بارے متعلق بالکل نہیں سوچتیں ، شادی کہیں نہیں جاتی پہلے اپنی …
Read More »“شعیب پر فخر ہے”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل
کراچی(پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ 20 جنوری کو ثنا جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کے ساتھ اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا، اس بریکنگ نیوز نے سب کو حیران کردیا۔ ثنا جاوید …
Read More »“آج بھی میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں”، عائشہ عمر
کراچی(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر کا پُرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل دیا تھا۔ 20 جنوری کو شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا جس کے بعد سے …
Read More »رشمیکا مندانا کا اپنی جعلی ویڈیو بنانے والے ملزم کی گرفتاری پر ردعمل
ممبئ(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم ‘انیمل’ کی اداکارہ رشمیکا مندانا نے اُن کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو بنانے والے ملزم کی گرفتار پر ردعمل دے دیا۔ رشمیکا مندانا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں دہلی پولیس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “ملزم کو پکڑنے کے …
Read More »’فہد مصطفیٰ نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کروائی کیونکہ ۔ ۔ ۔‘ سوشل میڈیا صارفین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
کراچی (پاکستان امیج) فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کو دوسری شادی پر مبارکباد دی ہے تو سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کردیا کہ جوڑی کی شادی ہی میزبان نے کرائی کیونکہ ان کی ملاقات انہی کے ٹی وی پروگرام میں ہوئی اور پھر دوستی پروان چڑھی ۔ تفصیلات …
Read More »وسیم بادامی نے پہلے ہی ثانیہ مزرا کو شعیب اور ثنا کی دوستی سے آگاہ کردیا تھا؟
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کے معروف میزبان وسیم بادامی نے پہلے ہی ڈھکے چُھپے الفاظ میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوستی سے متعلق اشارہ دے دیا تھا۔ 20 جنوری کی صبح شعیب ملک نے ثنا جاوید سے دوسری شادی کا اعلان کرکے اپنے مداحوں سمیت دوستوں کو بھی حیران کیا، یہ خبر …
Read More »یمنی زیدی کی شادی سے متعلق ماہرِ نجوم نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
کراچی(پاکستان امیج) معروف پاکستانی نجومی سامعہ خان نے شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنی زیدی کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والی معروف ماہر نجوم سامعہ خان نے کہا کہ میں نے یمنی زیدی کے ساتھ ایک پروگرام کیا تھا، وہ بہت اچھی شخصیت کی مالک ہیں، مجھے وہ ذاتی …
Read More »حمائما ملک نے اپنے سب سے پہلے کرش کا نام بتادیا
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نےا نکشاف کیا ہے کہ سب سے پہلے کر ش سلمان خان تھے، شوبز میں مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے اور اس کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہوں ۔ اپنے انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ میں نے جب شوبز میں قدم رکھا تو اس وقت ہی …
Read More »شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، بشریٰ انصاری غصے سے آگ بگولا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر منفی تبصرے کرنے والوں اور نیوز چینلز کے سوالوں پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا ویڈیو پیغام پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ “شعیب ملک اور ثنا جاوید …
Read More »
Pakistan Image