شوبز

عریشہ کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاکستان امیج) خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ عریشہ رضی خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا،ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ دنوں ڈانس پریکٹس کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اداکارہ نے اپنی ڈھولکی کی تصاویر بھی …

Read More »

کرن جوہر نے کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کے ڈائرکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار کرینہ کپور سے کئی سال قبل دوستی ختم ہونے کی وجہ فلم کے لیے بھاری معاوضہ طلب …

Read More »

عرفی جاوید نے مکمل لباس پہن کر سب کو حیران کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی متنازع اداکارہ اور بولڈ فیشن سینس سے خبروں کی شہہ سرخیوں میں رہنے والی عرفی جاوید نے نیم برہنہ لباس کے بعد مکمل جوڑے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرکے تہلکہ مچا دیا۔ عرفی جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں انہیں سرخ رنگ کے مکمل …

Read More »

“خانہ کعبہ دیکھ کر چھوٹی بچی کی طرح روتی ہوں”، بھارتی اداکارہ حنا خان

سعودی عرب (پاکستان امیج)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے بھائی کے ہمراہ دوسری بار عُمرے کی ادائیگی کرلی۔ حنا خان سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے دوسری بار عُمرے کی سعادت حاصل کی، بھارتی اداکارہ اپنے اس روحانی سفر کی روح پرور تصاویر اور ویڈیوز بھی مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر …

Read More »

شوہر کو مارنے پر اداکارہ انکیتا نے ہاتھ جوڑ کر سسرال والوں سے معافی مانگ لی

ممبئی (پاکستان امیج) بگ باس 17 کا فیملی ویک معروف اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کے لیے بالکل اچھا نہیں گزرا، شوہر کو مارنے پر اداکارہ کو ہاتھ جوڑ کر سسرال والوں سے معافی مانگنا پڑی ۔ جیو نیوز کے مطابق مقبول ترین بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس میں ان دنوں فیملی ویک چل رہا ہے جس میں امیدواروں کے والدین اور …

Read More »

فہد مرزا نے ثروت گیلانی سے بریک اپ اور پھر شادی کا انکشاف کردیا

کراچی (پاکستان امیج) اداکار فہد مرزا نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ثروت گیلانی سے بریک اپ کے بعد پھر شادی اور پہلی اہلیہ سے متعلق پہلی بار انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ میں جب 25 سال کا تھا تو اس وقت ثروت گیلانی اور میرے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے، …

Read More »

کنزیٰ ہاشمی نے خواتین کو مشورہ دیدیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے مداحوں خصوصاً خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے نجی لمحات کی تصاویراور ویڈیوز شیئر کرکے کبھی کسی پر بھروسہ نہ کریں ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ اپنی نجی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنے کے حوالے سے کہا کہ …

Read More »

سابق بھارتی ماڈل کی لاش دریا میں پھینکنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا

ممبئی (پاکستان امیج) سابق بھارتی ماڈل دیویا پاہوجا کے قتل میں ملوث بلراج گل نامی ملزم کو مغربی بنگال سے گرفتار کیا گیا ہے،بلراج گل ساتھی روی بنگا کے ساتھ فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا لیکن اس کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کلکتہ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ روی بنگا تاحال فرار ہے۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

کیسے بوائے فرینڈ تھے؟اداکارہ نیتو کپور کا اپنے آنجہانی شوہر رشی کپور کے حوالے سے حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ نیتو کپور نے اپنے آنجہانی شوہر رشی کپور کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کودیئے گئے ایک انٹرویو میں نیتو کپور کا کہنا تھا کہ رشی کپور ایک بڑے سخت بوائے فرینڈ تھے اور وہ مجھے پارٹیوں میں جانے کی اجازت نہیں دیتے تھے، جب …

Read More »

ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ ہانیہ عامر کی شاہ رخ خان کے سٹائل میں ڈانس کرنے کی ویڈیو نے دھوم مچادی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہانیہ عامر کو شاہ رخ خان کے گانے زندہ بندہ پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے مذکورہ ویڈیو کلپ اپنی انسٹاگرام سٹوری میں شیئر کیا تھا جس کے بعد وہ وائرل ہوگیا اور …

Read More »