شوبز

شادی ایک فلاپ شو؟ شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر ریشم کا سوال

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی پر اہم سوال پوچھ لیا۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک نے 20 جنوری کی صبح اپنی شادی کی تصدیق کی، اس جوڑی نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر پوسٹ کیں، ساتھ ہی کیپشن میں ‘الحمدللہ’ اور …

Read More »

منال خان کی جسامت پر تنقید کرنے والوں کو نوشین شاہ کا کرارا جواب

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ نوشین شاہ اپنی ساتھی اداکارہ منال خان کی جسامت اور ان کا وزن بڑھ جانے پر نامناسب الفاظ استعمال کیے جانے کے بعد ان کی سپورٹ میں سامنے آگئیں۔ چند روز قبل منال خان نے چند دن قبل اپنے بھائی کی شادی کے موقع پر بہن ایمن خان اور بھائی سمیت ان کی شریک حیات کے …

Read More »

اللہ پوچھے گا، میرب علی پاکستانی ائیرلائن پر برس پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ و ماڈل میرب علی نے ایک نجی ائیرلائن کمپنی کو بدترین سروسز کے سبب کھری کھری سنا ڈالی۔گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری جاری کی جس میں وہ فضائی کمپنی کی سروسز کی برائی کرتے ہوئے اپنے تجربے کا ذکر کر رہی ہیں۔میرب …

Read More »

شعیب ملک کی ثناء جاوید سے دوسری شادی، سابق شوہر عمیر جیسوال نے انسٹاگرام پر کیا شیئر کیا ؟ جانئے

لاہور(پاکستان امیج ) شعیب ملک نے معروف اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کرتے ہوئے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر لیاہے لیکن ابھی انہوں نے یہ تصدیق نہیں کی کہ ان کی ثانیہ مرزا سے طلاق ہوئی یا نہیں جبکہ دوسری جانب اس بات کی تو تصدیق ہوگئی کہ ثناء جاوید اور عمیر جیسوال کے درمیان طلاق …

Read More »

زویا ناصر نے اپنی موت سے متعلق افواہوں پر لب کشائی کردی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکارہ زویا ناصر نے اپنی موت سے متعلق افواہوں پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈکاسٹ میں زویا ناصر بطو ر مہمان شریک ہوئیں جہاں نجی زندگی کے معاملات پر بھی گفتگو کی ۔ اس دوران میزبان نے استفسار کیا کہ آج کل سوشل میڈیا پر آپ کی شادی کے چرچے ہیں کہ آپ جلد شادی …

Read More »

بھاگیاشری اور سلمان خان کی گہری دوستی کے پیچھے چھپا واقعہ منظرعام پر آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ بھاگیشری کا کہنا ہے کہ ان کی سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ ایک واقعہ ہے جو کہ 1989 کی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے سیٹ پر پیش آیا۔ بھاگیاشری کے مطابق ان کے شوہر ہمالیہ داسانی اور سلمان خان کے ایک مشترکہ دوست تھے جو ایک دوسرے کو جانتے تھے اور جب …

Read More »

معروف ڈرامے’بلبلے‘ کی اداکارہ سے متعلق نبیل ظفر نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار و پروڈیوسر نبیل ظفر نے اپنے کامیڈی ڈرامہ سیریل بلبلے کی مرکزی اداکارہ سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا۔ نبیل ظفر نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کے اس مشہورِ زمانہ کا میڈی شو میں اس وقت مرکزی اداکارہ کے طور پر عائشہ عمر نظر آ رہی ہیں پر ایک وقت تھا کہ …

Read More »

حقیقی زندگی میں ڈراموں والے کام کروں تو گھر سے نکال دی جاؤں ، عائزہ خان

کراچی (پاکستان امیج) متعدد ڈراموں میں منفی اور بے وفا عورت کے کردار ادا کرنے والی عائزہ خان نے کہا ہے کہ اگر وہ حقیقی زندگی میں بھی ڈراموں والے کام کرنا شروع کردیں تو انہیں گھر سے ہی نکال دیا جائے گا۔ عائزہ خان کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ حقیقی …

Read More »

اداکارہ سونم کپور نے 20 کلو وزن کم کرلیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے 20 کلو وزن کم کرلیا، وہ پہلے بچے کی پیدائش کے بعد سے سونم کپور اپنا وزن کم کرنے کی کوششوں میں مصروف تھیں۔ اداکارہ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی جس کے بعد 2022 میں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اب 38 سالہ سونم …

Read More »

فیصل قریشی نے 8 فروری کو بریانی بنانے کی اپیل کیوں کی؟ وجہ جانئے

کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے 8 فروری کو پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے بریانی بنانے کی اپیل کردی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری میں پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے آئندہ ماہ 8 فروری کو بریانی پکانے کی درخواست کردی۔ اداکار نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں …

Read More »