ممبئی (پاکستان امیج) شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں۔ بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں کی سیریز کی سنچری مکمل کرلی۔وہ ایکس اکاؤنٹ پر کوئی بھی پیشگوئی کرنے سے قبل اسکا نمبر بھی ساتھ لکھ دیتے تھے اور اب ان کی …
Read More »شوبز
جویریہ عباسی کا مسٹری مین ؟ اداکارہ نے ایک اور تصویر شیئر کردی
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ جویریہ عباسی کے منگنی کرنے کے اعلان کے بعد سے ہی انکے مسٹری مین کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے بھی ان قیاس آرائیوں میں حصہ لیتے ہوئے اپنے مسٹری مین کے ہمراہ ایک اور اور تصویر جاری کی۔جویریہ نے یہ تصویر انسٹاگرام سٹوری کی زینت بنائی جس میں اداکارہ …
Read More »ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد مشی خان کا نیا بیان سامنے آگیا
کراچی (پاکستان امیج) سینئر اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار ان کے بالی ووڈ میں کام کی پیش کش پر خوشی سے مرنے کی بات نہ کریں، جن کی موت جب لکھی ہوگی، وہ تب مرے گا۔ ابرارالحق کی ویڈیو کے بعد مشی خان نے انہیں …
Read More »اداکارہ عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک جعلی ویڈیو وائرل ہوگئی،عالیہ بھٹ کی فیک ویڈیو بھارتی اداکارہ ومیکا گبی کی ویڈیو کو ایڈٹ کر کے بنائی گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش اور شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ومیکا گبی بھارتی پنجابی اداکارہ ہیں جو اپنی فلم …
Read More »دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے
کراچی (پاکستان امیج) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس میں نوجوان اور اس کی 3 شادیوں کے حوالے سے مسئلہ پروگرام میں زیر بحث تھا۔ اس پروگرام میں ساحر لودھی کی جانب سے تینوں بیویوں، والدہ، نند اور نوجوان فرحان کو مدعو کیا گیا تھا، تاہم نوجوان کی دو بیویوں کی جانب سے شوہر …
Read More »بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں تقریب ،ماں کا بھرپور ڈانس
کراچی (پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس جہاں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں وہ اپنے ڈانس کی وجہ سے بھی سب کی داد وصول کرتی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 …
Read More »اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز بتا دیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی نوجوان اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔ اسی حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ زرنش خان نے شرکت کی اور میزبان ندا یاسر نے ان کی خوبصورتی اور جاذبیت سے متعلق راز جاننے کی کوشش کی۔انہوں نے بتایا کہ جلد …
Read More »یویو ہنی سنگھ کا مہوش حیات کیلئے گانا، اداکارہ شرما گئیں
دبئی (پاکستان امیج) بھارتی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ نے دبئی کی ایک پارٹی میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کیلئے گانا گا کر انہیں شرما جانے پر مجبور کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں ہنی سنگھ کو اسٹیج پر مائیک تھامے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ شرٹ اور جینز میں ملبوس …
Read More »صاحبہ نے لڑکیوں کو جلدی شادی کرنے کا مشورہ دیدیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکارہ صاحبہ اور اداکار جان افضل المعروف جان ریمبو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …
Read More »مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل
لاہور (پاکستان امیج) اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح نے بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کا پریمیئر رکھا گیا تھا جس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس سمیت ڈرامے کی دیگر کاسٹ نے بھی …
Read More »
Pakistan Image