درِفشاں سلیم نے زندگی کی 28بہاریں دیکھ لیں

کراچی (پاکستان امیج) خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم اپنی زندگی کی28 بہاریں دیکھ لیں ۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی 28ویں سالگرہ کی خوشی میں دلکش پوسٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں سیلفی لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔درفشاں سلیم نے اپنی پوسٹ میں چاکلیٹ کیک کی تصویر بھی مداحوں کےساتھ شیئر کی جس پر ہیپی برتھ ڈے دری لکھا ہوا تھا۔

سالگرہ پر مبنی پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں بتایا کہ وہ 28 برس کی ہوگئی ہیں اور تاریخ لکھتے ہوئے مداحوں سے دعاﺅں کی درخواست کی۔درفشاں کی سالگرہ کے خاص دن کی خوشی میں تبصرہ کرتے ساتھی اداکاروں اور صارفین نے اداکارہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *