ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی ہسپتال میں داخل ہوگئیں،شہناز گل کے مداح اداکارہ کے لیے جلد صحتیابی کی دعائیں کررہے ہیں۔ شہناز گل کی نئی فلم ‘تھینک یو فار کمنگ’ 6 اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں …
Read More »شوبز
فلم “پٹھان” اور” جوان “کی کامیابی کے بعدشاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں، گھر “منت “کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
ممبئی (پاکستان امیج) فلم “پٹھان” اور” جوان “کی کامیابی کے بعد بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں ۔قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعدان کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے،ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے شاہ رخ خان کو +Y کیٹیگری کی سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ رواں سال شاہ رخ خان کے …
Read More »پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے جلد ماں بننے کی خوشخبری سنا دی
کراچی(پاکستان امیج) معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ، …
Read More »برطانوی ماڈل کے ساتھ تعلقات کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد کئی بار خودکشی کی کوشش کی، آئمہ بیگ کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی مرد ماڈل کے ساتھ تعلقات کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوئیں کہ کئی بار انہوں نے خودکشی کی کوشش کی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ خود پر لگنے والے سنگین الزامات کے بعد میں زندہ رہنے …
Read More »ماہرہ خان کی شادی کے بعد شوہر کیساتھ پہلی تصویر وائرل
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں …
Read More »یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان نصیر کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یمنیٰ زیدی نے 2 لکس اسٹائل ایوارڈز جیتے اور سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ یمنیٰ …
Read More »’’حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی ‘‘ حرا خان نے بیان جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ حرا حان کا کہنا ہے کہ حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقاداکارہ حرا خان حال ہی میں شوہر و اداکار ارسلان خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے شادی جیسے مقدس رشتے پر بندھنے سے متعلق پائے جانے والے …
Read More »عروہ اور فرحان 2 سے 3 ہو گئے، جلد نئے مہمان کی آمد متوقع
لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔ سوشل میڈیا اکاونٹ پر شوبز جوڑے کی جانب سے پہلے بچے کی خوشخبری سنائی گئی تو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ پوسٹ میں لکھا گیا کہ اب ہم تین ہو گئے ہیں، ماشاءاللہ ۔ پوسٹ پر مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی …
Read More »اگر سب شادیاں پسند کی ہوں تو دنیا سے محبت ختم ہوجائے، ماریہ واسطی
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ اگر سب شادیاں پسند کی ہونا شروع ہوجائیں تو دنیا سے محبت ہی ختم ہوجائے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کا فیصلہ انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، اگر یہ کہا جائے کہ اس پر کسی کا زور نہیں ہوتا تو یہ غلط نہ ہوگا۔ …
Read More »اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری شادی کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ماہرہ خان 2 اکتوبر کو اپنے دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جس کی تصدیق …
Read More »
Pakistan Image