شوبز

ہانیہ عامر نے بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپ کو ایڈیٹ …

Read More »

کرینہ کپور نے سیف علی خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سٹائلش اور سپر سٹار اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔انٹرویو میں کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ ‘میرے اور سیف کی شادی کرنے کی واحد وجہ یہ تھی کہ ہمیں بچے چاہیے تھے’۔ کرینہ کپور نے حال ہی میں …

Read More »

ہاجرہ یامین کا بولڈ فیشن بنا ٹرولنگ کا نشانہ

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین کی نازیبا لباس میں شیئر کی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ اداکارہ ہاجرہ یامین ان دونوں امریکا میں چھٹیاں منانے گئی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے امریکی ریاست فلوریڈا سے چند نئی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی ہیں جن پر سوشل میڈیا …

Read More »

میسج کرتے وقت نتاشا علی کی بڑی غلطی صبا قمر کو خفا کرگئی

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ نتاشا علی میسج کرتے وقت ایک بڑی غلطی صبا قمر کو خفا کرگئی ۔ حال ہی میں نتاشا علی نے ایک ٹیلی ویژن کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں ان سے شو کے میزبان نے پوچھا کہ کبھی ایسا ہوا کہ کسی کا میسج غلطی سے کسی اور کو بھیجا دیا ہو ؟ یہ سوال …

Read More »

’یہ باتیں ایسے نہیں پوچھا کرتے، یہ جوڑے کی نجی باتیں ہوتی ہیں‘ مداح نےاداکارہ حرا خان سے ایسی بات پوچھ لی کہ اداکارہ نے چپ کرانےمیں ہی عافیت سمجھی

کراچی (پاکستان امیج) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ حرا خان سے مداح نے ہونیوالے بچے کے بارے میں پوچھ لیا جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ ایسے سوال نہیں پوچھنے چاہیئں ، یہ بہت نجی باتیں ہوتی ہیں، لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے۔’ ڈان نیوز کے مطابق اداکارہ حرا خان کی شادی کو …

Read More »

دھاندلی سے بھرپورامپائرنگ کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ سے نکالا گیا؛ حریم شاہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں دھاندلی سے بھرپورامپائرنگ کرکے پاکستان کو میگا ایونٹ سے باہر کیا گیا۔ گزشتہ روز کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے …

Read More »

طلاق نامے پر دستخط کرتے وقت سابق شوہر کی کیا حالت تھی ؟ فضا علی نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر فواد فاروق طلاق نامے پر دستخط کرتے ہوئے میز پر بے ہوش ہوکر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں ہسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔ کچھ روز قبل اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں شرکت کی …

Read More »

فلسطینیوں سے متعلق اپنے بیان پر عائزہ خان نے معافی مانگ لی

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ عائزہ خان نے فلسطینیوں سے متعلق اپنے بیان پر مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنے بیان کی ذمہ داری لیتی ہیں، آئندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی۔ یاد رہے کہ غزہ میں ہونے والی کارروائی پر متعدد اداکار بالخصوص اشنا شاہ، عثمان خالد بٹ، ارمینہ خان، ماہرہ خان اور صبا قمر سمیت دیگر سوشل …

Read More »

کنول آفتاب نے ہونے والی تنقید پر بالآخر خاموشی توڑ دی

لاہور(پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے پرتعیش طرز زندگی پر ہونے والی تنقید پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کنول آفتاب نے اپنے موجودہ طرز زندگی اور ماضی کے مالی حالات کا تذکرہ کیا۔ کنول آفتاب نے اپنے پرتعیش طرز زندگی پر تنقید کرنے والوں …

Read More »

رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو؛ دہلی پولیس نے “میٹا” سے معلومات مانگ لی

دہلی(پاکستان امیج) تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے میٹا سے ویڈیو شیئر کرنے والے اکاؤنٹ کی معلومات مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو کیس میں تحقیقات کرتے ہوئے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی “میٹا” کو ایک خط …

Read More »