کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی دورے پڑنا شروع ہوگئے تھے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے …
Read More »شوبز
میشا شفیع نے نجی ٹی وی کیخلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
لندن (پاکستان امیج) پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے نجی ٹی وی اے آروائی کے برطانوی براڈ کاسٹر (این وی ٹی وی) کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کا پہلا حصہ جیت لیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق لندن ہائی کورٹ کے ابتدائی مقدمے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ چینل میشا شفیع اورگلوکار علی ظفرسے متعلق کیس میں اپنی …
Read More »ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت
لاہور(پاکستان امیج)خانیوال: ماضی کی مقبول ترین فلم اسٹار ریما خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور اُن کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہارِ تعزیت بھی کی۔ ریما خان نے حال ہی میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی جس کی تصویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی اور ساتھ ہی …
Read More »“مجھے معاف کرو اور دفع ہوجاوْ”، اُشنا شاہ کا فلسطین کیخلاف بولنے والے صارف کو جواب
کراچی(پاکستان امیج)اسرائیلی جارحیت کے شکار معصوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بُلند کرنے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کو کڑی تنقید کا سامنا۔ اُشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اُٹھاتی نظر آرہی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے بےگناہ اور …
Read More »عائشہ عمر نے بھی پاکستان چھوڑنے کی تیاری پکڑلی
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ان کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اب شادی کرنا چاہتی ہوں اور میں ایسے شخص کو اپنا جیون …
Read More »“پیسے اور شہرت کی خاطر اپنی عزت نہ کھوئیں”، یمنیٰ زیدی تنقید کی زد
کراچی(پاکستان امیج) مقبول ترین ڈراما سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اپنے نئے فوٹو شوٹ کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر بھی پوسٹ …
Read More »فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور کا بولڈ سین لیکن زویا کے کردار کیلئے تریپتی دیمری سے قبل کس اداکارہ کاآڈیشن ہوا تھا؟ نام سامنےآگیا
ممبئی (پاکستان امیج) کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل میں اداکارہ تریپتی دیمری سے قبل زویا کے کردار کیلئے سارہ علی خان کا انتخاب کیا گیا تھا، فلم میں تریپتی دیمری نے مختصر دورانیے کا کردار نبھایا لیکن پھر بھی وہ فلم کو لے کر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جس کی سب سے …
Read More »شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کے ساتھ تنازع کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
کراچی(پاکستان امیج)شرمیلا فاروقی سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک معروف سیاست دان ہیں اور وہ ایک سماجی شخصیت بھی ہیں۔ شرمیلا دیگر سیاست دانوں کے برعکس سماجی طور پر سرگرم بھی رہتی ہیں اور ہم انہیں بہت سی تقریبات میں دیکھتے ہیں، چاہے وہ حکومت میں ہوں یا نہ ہوں۔ شرمیلا فاروقی سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں …
Read More »پرینیتی چوپڑا سیاست میں آرہی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا
گجرات(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد سیاست میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحیح انسان کے ساتھ ہیں تو شادی شدہ زندگی بہترین ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطانق حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک تقریب میں …
Read More »رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی سے متعلق اشارے دے دیا ہے، انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر تصاویر شیئر کر دیں۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر …
Read More »
Pakistan Image