شوبز

بھارت میں ایجنسیاں نئی لڑکیوں کا استحصال کرتی ہیں، نورا فتحی نے بھی اعتراف کرلیا

ممبئی(پاکستان امیج) مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نورا فتحی نے کہا کہ میں صرف 5 ہزار روپے لیکر بھارت آئی تھی اور جب یہاں آئی تو مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ بھارت …

Read More »

سینئربھارتی اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے سینئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس سینئر اداکار نے ہاتھ …

Read More »

درفشاں سلیم نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر کی ایک …

Read More »

سشمیتا سین اور ان کے سابق بوائے فرینڈ کے درمیان دوبارہ رومانوی تعلقات قائم ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اُن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سشمیتا سین کی ذاتی زندگی اکثر سرخیوں میں رہی ہے، اداکارہ، جو ماضی میں روہمن شال کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھیں، اُن سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب …

Read More »

عالیہ بھٹ کے شو میں شرکت کے لیے ہوشربا رقم کے مطالبے نے کپل شرما شو انتظامیہ کے ہوش اڑا دیے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی جانب سے شو میں شرکت کے لیے ہوشربا رقم کے مطالبے نے کپل شرما شو انتظامیہ کے ہوش اڑا دیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما کے نیٹ فلکس ورژن میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ کی جانب سے طلب کی گئی فیس انہیں اس شو میں شرکت …

Read More »

بھارتی اداکارہ سارہ خان کو عمرے پر اپنے دیرینہ سوال کا جواب مل گیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ سارہ خان کو عمرے کی سعادت کیساتھ اپنے سوال کا جواب بھی مل گیا، حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے اپنی دوست کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کی اور مذکورہ پوسٹ کے کیپشن میں بتایا …

Read More »

پرینیتی چوپڑا نے ’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے 10 کلو وزن بڑھایا، ڈائریکٹر کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فلمساز امتیاز علی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ‘امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے پرینیتی چوپڑا نے 10 کلو تک اپنا وزن بڑھایا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم کی ٹریلر لانچ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز نے بتایا کہ انہوں نے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنا وزن بڑھانے کیلئے سموسہ، ملائی اور …

Read More »

آریان خان کی برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کو ’ڈیٹ‘ کرنے لگے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آریان خان کو لاریسا بونیسی کے ساتھ متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی گئی ہیں۔ لاریسا بونیسی …

Read More »

کیا بھارتی اداکار سنیل شیٹھی نانا بننے والے ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ممبئی (پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سُپر سٹار سنیل شیٹھی کے نانا بننے کی خبریں زیرِ گردش ہیں جس کی وجہ اداکار کا دلچسپ ردعمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اتھیا شیٹھی اور بھارت کے معروف کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق قیاس …

Read More »

صاحبہ ریمبو ہماری انڈسٹری کی ایک جانی پہچانی اسٹار ہیں

لاہور(پاکستان امیج)صاحبہ ریمبو ہماری انڈسٹری کی ایک جانی پہچانی اسٹار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بڑی اسکرین سے کیا اور شہرت کی بلندی کو چھو لیا، تاہم بعد میں انہوں نے چھوٹی اسکرین کارخ کیا اور آج ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی کام کررہی ہیں۔ حال ہی میں صاحبہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کر کے پورے انٹر …

Read More »