کولمبو (پاکستان امیج) ایشیاء کپ کا فائنل کل کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ لیکن فائنل سے قبل لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور وہ یہ کہ اس کا اہم کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ انجری کا شکار ہو گیا ہے ۔ مہیش ٹھیکشانہ لنکن ٹیم کے اہم باؤلر جانے جاتے ہیں …
Read More »کھیل
ایشیا کپ، سپر فور مرحلے میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر محمد حفیظ بھی مایوس ہوگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوس ہوگئے۔ ٹوئٹر ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کولمبو میں سری لنکا کے ہاتھوں ناک آﺅٹ مقابلے میں شکست پر لکھا کہ ایشیاکپ کے دوران جس طرح چیزیں …
Read More »ایشیا کپ، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان
کولمبو(پاکستان امیج)بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے شکست کے بعد بڑی چیزوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہم اپنے کھلاڑیوں کو وقت دیں گے ۔ بنگلہ دیش سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کھیل پر کسی طرح کا کمپرومائز نہیں کرسکتے، ہمیں کچھ کھلاڑی مل گئے ہیں جو …
Read More »ایشیا کپ میں خراب کار کردگی ، ذکا اشرف نے اہم اجلاس طلب کرلیا
لاہور(پاکستان امیج) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نے ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کا پوسٹمارٹم کرنے کے لیے اگلے ہفتے اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا کپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب …
Read More »ایشیا ءکپ سے باہر ہونے کے بعد شاہین آفرید ی کا بیان سامنے آگیا
کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا ءکپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کے ہاتھوں سنسنی خیز میچ میں شکست سے دوچار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ جمعرات کو ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد …
Read More »سری لنکا سے شکست پر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر پاکستان مخالف ٹوئٹ کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)سری لنکا کے ہاتھوں ایشیاکپ کے اہم میچ میں شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان پر ٹرولنگ شروع کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق بھارتی فاسٹ باولر عرفان پٹھان نے لکھا کہ سری لنکا کے خلاف فائنل کھیلنا زیادہ اچھا ہوگا، کم ازکم یکطرفہ مقابلے دیکھنے کو نہیں ملے گا۔عرفان پٹھان نے سری …
Read More »افغان کرکٹر راشد خان نے بالی وڈ سٹارز کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
نیویارک (پاکستان امیج) افغانستا ن کے سٹار کرکٹر راشد نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ افغان بولنگ آل راؤنڈ راشد خان نے امریکی شہر نیویارک میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کردیں۔راشد خان نے پوسٹ میں کہا بالی …
Read More »گوتم گمبھیر نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دئیے
ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر نے ایشیاکپ میں پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں سپر فور مرحلے میں شکست پر بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا۔ ایشیاکپ کے براڈ کاسٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے میچ کے اختتامی اوورز میں بابراعظم کی کپتانی پر کھل کر تنقید …
Read More »نسیم شاہ ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز کھیلنے سے محروم ہو سکتے ہیں ، کپتان کا تشویشناک بیان
کولمبو(پاکستان امیج) کپتان بابر اعظم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ تیز گیند باز نسیم شاہ آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران کچھ میچوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ سری لنکا سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کپتا ن نے کہا کہ حارث روف بھی انجری کا شکار ہیں لیکن وہ جلد ریکور کر جائیں گے …
Read More »ایشیا ءکپ، شاہنواز دھانی سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج) حارث رؤف کے ان فٹ ہونے پر ایشیاء کپ کے لیے کولمبو طلب کیے جانے والے شاہ نواز دھانی کے متعلق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر کئی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔ “اے آر وائے نیوز” کے مطابق ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کے اہم فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور حارث …
Read More »
Pakistan Image