کھیل

“بابر بات نہیں کر پا رہا “کپتان کے والد کا فون ، کیا گفتگو ہوئی ؟تفصیلات جانیے

لاہور(پاکستان امیج)ایشیاء کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد جہاں پاکستانی افسردہ ہیں وہیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی صدمے کا شکار ہیں ۔ کپتان کے والد اعظم صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’’بابر سے بات ہوئی وہ بات نہیں کر پا رہا، میں نے بابر کو کہا بہادر جیتتے ہیں یا سیکھتے …

Read More »

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیئے

لاہور (پاکستان امیج) سابق کپتان شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی، شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے بہتر چوائسز کرسکتے تھے۔ …

Read More »

ایران نے کرسٹیانو رونالڈو کو خصوصی سم کارڈ جاری کرنے پر غورشروع کردیا

تہران (پاکستان امیج)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور دیگر غیرملکی فٹبالرز کو ایران آنے پر مخصوص ِسم کارڈ دیے جانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی سِم کارڈ ایران آنے والے غیرملکی فٹبالرز کو بغیر کسی پابندی کے انٹرنیٹ تک رسائی کی اجازت دے گی، سعودی فٹبال کلب النصر اگلے ہفتے ایران کے دارالحکومت …

Read More »

ایشیا کپ سے خالی ہاتھ واپسی، قومی ٹیم کی پاکستان آمد کیلئے کیا پلان تیار کیا گیا؟

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم آج سے وطن واپس آنا شروع ہو جائے گی، شاہین ٹیم کی صورت میں اکٹھے واپس نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ٹیم کی وطن واپسی کیلئے جوپلان تیار کیا گیا ہے کہ ٹیم کو چھوٹے گروپس کی صورت میں واپس بھیجا جائے گا۔ کپتان بابر اعظم ، شاہین …

Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو آخری میچ میں شکست دے دی

کراچی(پاکستان امیج) پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیزیر کے آخری میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں کے شکست دیدی۔ کراچی میں ہونیوالے تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی …

Read More »

پاکستانیوں کی دعائیں قبول، کولمبو میں بارش رک گئی، پریما داسا سٹیڈیم سے کور ہٹائے جانے لگے

کولمبو (پاکستان امیج)پاکستانیوں کی دعائیں قبول ہو گئیں، کولمبو میں بارش رک گئی ہے جس کے بعد سٹیڈیم سے کور ہٹائے جا رہےہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق ایشیا کپ کا آج پاکستان کیلئے انتہائی اہم میچ ہے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پریما داسا سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ پاکستانی کرکٹ شائقین کولمبو میں بارش رکنے کی دعاؤں …

Read More »

نسیم شاہ ایشیاءکپ سے باہر ، حارث روف بھی زخمی، ان دونوں کو دراصل ہوا کیا ہے اور ڈاکٹر کیا کہتے ہیں ؟ جانئے

کولمبو(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر نسیم شاہ ایشیاءکپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ زمان خان کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کا دایاں کندھا انجری کا شکار ہواتھا ، انہیں میڈیکل پینل نے ورلڈ کپ سے قبل آرام کا …

Read More »

کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے بڑے لیول پر ڈیبیو کرنے کا موقع ملے گا، فاسٹ باؤلر زمان خان

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ اتنے بڑے لیول پر ڈیبیو کروں گا۔ پی سی بی کے ڈیجیٹل میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے زمان خان کاکہنا تھا کہ ون ڈے ڈیبیو سے قبل اچھا محسوس کر رہا ہوں، زندگی میں کبھی نہیں سوچا …

Read More »

ایشیاکپ:پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں بھی بارش کی پیشگوئی

کولمبو (پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے اہم میچ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں ایشیا کپ کا اہم میچ کھیلا جانا ہے، یہ میچ اس لیے زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ …

Read More »

‘ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے، باولنگ کوچ کا بیان

کولمبو(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے یہ ایک بڑا دھچکا ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورنی مورکل کا کہنا تھا کہ فاسٹ باولرز کو فٹنس کے مسائل ہوئے ہیں، دوسرے باولرز کے لیے موقع ہے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »