افغان کرکٹر راشد خان نے بالی وڈ سٹارز کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

نیویارک (پاکستان امیج) افغانستا ن کے سٹار کرکٹر راشد نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

افغان بولنگ آل راؤنڈ راشد خان نے امریکی شہر نیویارک میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کردیں۔راشد خان نے پوسٹ میں کہا بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کے ساتھ ۔ آپ دونوں سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ شکریہ۔

راشد خان کی رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تینوں سیلیبریٹز کے مداحوں نے تصاویر کو اپنے لیے تحفہ قرار دیا۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نیویارک میں چھٹی منانے گئے ہوئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *