کولمبو (پاکستان امیج) ایشیا کپ ون ڈے ایونٹ کے فائنل میں اگر بارش نے خلل نہ ڈالا تو ٹورنامنٹ آج اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، ایک طرف بھارت ہے جو ایشیا کپ کا ٹائٹل سات بار اپنے نام کرچکا ہے، دوسری جانب سری …
Read More »کھیل
نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر ردعمل آگیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی انجری پر نظر رکھے ہوئے ہے، نسیم شاہ کی دیکھ بھال کے لیے طبی ماہرین سے رابطے میں ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق پی …
Read More »ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا، آج فائنل معرکے میں فیصلہ ہو جائے گا
لاہور (پاکستان امیج)ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا، سری لنکا اور بھارت آج فائنل معرکے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا، پریما داسا سٹیڈیم میں چوکے چھکوں کا مقابلہ ہو گا۔ سری لنکا 5 مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے، …
Read More »ایشیا کپ میں ناکامی ، نجم سیٹھی بھی میدان میں آگئے
لاہور(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں فائنل تک رسائی میں ناکامی کے بعد تنقید کی زد میں گھری پاکستان ٹیم کے دفاع میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سربراہ نجم سیٹھی بھی سامنے آگئے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم کے بارے میں طرح طرح کی باتیں ہورہی ہیں، کوئی گروپنگ کی بات کررہا تو …
Read More »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ، مصباح الحق پاکستان کے کپتان مقرر
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں ہونے والے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان اوور 40 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جارح …
Read More »کیا واقعی بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی تلخ کلامی ہوئی؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم سے تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں اور ایک نجی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈریسنگ روم میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔تاہم اب اس خبر سے متعلق اصل حقیقت سامنے آگئی ہے ، دراصل سری لنکا سے میچ ہارنے کے بعد ڈریسنگ …
Read More »نسیم شاہ کی انجری ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں کس باولر کے ورلڈ سکواڈ کا حصہ بننے کے امکانات ہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری کے باعث زمان خان کی بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے قومی سکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔جیو نیوز کے مطابق ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا، کپتان بابر اعظم ورلڈکپ سکواڈ پر سلیکشن کمیٹی سے اہم مشاورت …
Read More »ورلڈکپ میں سکواڈ کا حصہ بننے سے متعلق عماد وسیم کا بڑا بیان سامنے آگیا
کراچی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مکی آرتھر سے رابطے میں رہتا ہوں، ہم ان کی عزت کرتے ہیں کبھی جب پرفارمنس نہیں ہوتی تھیں تو وہ دیکھ …
Read More »پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو گی یا نہیں ؟ بھارتی وزیر کھیل کا مؤقف سامنے آ گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو گی یا نہیں ؟ اس حوالے سےبھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے خصوصی انٹرویو دیا ہے اور اس میں کھل کر گفتگو کی ہے ۔ بی سی سی آئی کے سابق سربراہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ کرکٹ تعلقات برسوں …
Read More »پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ میں جیت کے کتنے چانسز ہیں ؟ ناصر حسین اور این مورگن نے اہم پیشگوئی کر دی
لندن (پاکستان امیج)پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ میں جیت کے کتنے چانسز ہیں ؟ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 2سابق کپتانوں ناصر حسین اور این مورگن نے اہم پیشگوئی کر دی۔ “جیو نیوز ” کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہےکہ پاکستان آئی سی سی ٹورنامنٹس میں ہمیشہ ایک بڑی ٹیم ہوتی ہے، پاکستان ٹیم …
Read More »
Pakistan Image