سری لنکا سے شکست پر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر پاکستان مخالف ٹوئٹ کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)سری لنکا کے ہاتھوں ایشیاکپ کے اہم میچ میں شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان پر ٹرولنگ شروع کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق بھارتی فاسٹ باولر عرفان پٹھان نے لکھا کہ سری لنکا کے خلاف فائنل کھیلنا زیادہ اچھا ہوگا، کم ازکم یکطرفہ مقابلے دیکھنے کو نہیں ملے گا۔عرفان پٹھان نے سری لنکن ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں متوازن ٹیم اور مضبوط بیٹنگ لائن اَپ کے طور پر تسلیم کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *