کھیل

ایشیا کپ، سری لنکا کے خلاف پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ٹیم میں پانچ تبدیلیاں

کولمبو(پاکستان امیج)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 کے اہم میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو کل سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔فخر زمان، سلمان …

Read More »

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

دبئی(پاکستان امیج)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ تازہ ریکنگ میں بھی بابراعظم بہترین بلے بازوں کی فہرست میں 863 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر بھارت کے شبمان گل 759 پوائنٹس کے ساتھ موجود …

Read More »

ایشیاءکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے اضافی دن کیوں دیا گیا ؟ یہ کسی ٹیم کیلئے نہیں کیا گیا بلکہ ۔۔ اندرونی حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)ایشیاءکپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کیلئے اضافی دن دیا گیا جس پر دیگر ٹیموں نے بھی تحفظات کا اظہار کیا لیکن اس کے پیچھے کی وجہ انتہائی حیران کن ہے جو کہ اب سامنے آ چکی ہے ۔ ایشیاکپ کے گروپ اسٹیج میچ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ بارش کی …

Read More »

حارث روف اور نسیم شاہ زخمی ، ان کی جگہ سری لنکا کے خلاف میچ میں کونسے دو کھلاڑیوں کو پاکستان سے بلا لیا گیا ہے ؟ نام سامنے آ گئے

کولمبو (پاکستان امیج)ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ میں دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اس میچ میں بڑا نقصان نسیم شاہ اور حارث روف کے زخمی ہونے کا بھی اٹھانا پڑا جن کی جگہ متبادل کھلاڑیوں کو پاکستان سے کولمبو طلب کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ باولر …

Read More »

کوہلی کے بعد روہت شرما نے بھی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو (پاکستان امیج) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔ ایشیا کپ میں سری لنکا کیخلاف روہت شرما نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 241 ویں اننگز میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا، میچ کے دوران انہوں نے 48 گیندوں پر 53 …

Read More »

فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایم آر آئی رپورٹ مثبت آگئی

کولمبو(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف کی ایم آر آئی رپورٹ مثبت آگئی جبکہ نسیم شاہ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کا معائنہ کیا،نسیم شاہ کی ایم آر آئی رپورٹ ابھی تک نہیں …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد ذکاء اشرف کو بابر اعظم نے کیا یقین دہانی کرادی؟

کولمبو (پاکستان امیج) بھارت سے شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بابر اعظم سے اہم ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ ترین آفیشل ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم کو کہا کہ جو ہوا بھول جائیں ، اب اگلے میچ پر فوکس کریں۔ اگلے مقابلے …

Read More »

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو دردناک شکست پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت ہاتھوں تاریخی ہار پر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ ”جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے حصول کیلئے نہ لڑنا افسوسناک ہے، بھارت …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ایشیاءکپ سے باہر ہونے سے کس طرح بچ سکتا ہے ؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

لاہور(پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے ایشیا گروپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیو ز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر اور …

Read More »

بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی وجہ بتا دی

کولمبو(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے ، موسم نہیں ہے۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے شبمن گل اور روہت شرما نے ہمارے اہم باؤلرز پر اٹیک کیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ تیاری کر کے آئے تھے اس کے بعد …

Read More »