کھیل

گورے ریسلرز کا بھارتی گانے پر ڈانس،سب کو حیران کردیا

حیدرآباد(پاکستان امیج)ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلرز نے بھارتی گانے ’’ناچو ناچو‘‘ پر ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا۔ ریسلنگ کا کھیل یوں تو شدید لڑائی اور مار دھاڑ کیلئے مشہور ہے لیکن ہوا کچھ یوں کہ بھارت کے شہر حیدرآباد میں گزشتہ ہفتے ہونیوالے ریسلنگ کے ایونٹ میں عالمی شہرت یافتہ ریسلرز نے بالی ووڈ کے گانے ناچو ناچو پر رقص …

Read More »

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 2-3 سے جیت لی

جنوبی افریقہ(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم 0-2 کے خسارے کے بعد مسلسل تین میچز جیت کر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا …

Read More »

ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت، اہم سپنر کو شامل کرنے پر غور

لاہور(پاکستان امیج)ورلڈ کپ کےلیے قومی سکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور ہوا ہے جہاں ایشیاکپ 2023 کے اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیاں نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ سپنر ابرار احمد کے نام پر …

Read More »

ایشیا کپ جیت کر بھی بھارتی کپتان روہت شرما پاکستان کو نہ بھولے ، بڑا بیان دے دیا

کولمبو(پاکستان امیج) بھارتی کپتان روہت شرما ایشیا کپ جیت کر بھی پاکستانی ٹیم کو نہ بھولے ۔انہوں نے پہلے میچ میں پاکستانی باولرز کی جانب سے آنے والے دباو کا تذکر ہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس طرح کھیلنا ایک بہترین تجربہ تھا ، اس سے ٹیم کا پتہ لگتا ہے ۔میچ کے بعد گفتگو …

Read More »

انگلش کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ دیگر …

Read More »

ایشیا کپ میں سری لنکا کی شکست پر لاستھ ملنگا کا بیان سامنے آگیا

کولمبو(پاکستان امیج)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر لاستھ ملنگا ایشیاکپ 2023 کے فائنل میں اپنی ٹیم کی عبرتناک شکست پر مایوس ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ملنگا نے کہا کہ جو ایک بہت ہی دلچسپ فائنل ہوسکتا تھا اس کا سری لنکن مداحوں کےلیے بہت ہی مایوس کن اختتام رہا۔لاستھ ملنگا نے بھارتی کرکٹ ٹیم …

Read More »

ڈریسنگ روم سے باتیں باہر کیسے آئیں؟سا بق چیف سلیکٹر اور سابق کوچ پھٹ پڑے

کولمبو (پاکستان امیج) سابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد وسیم اور سابق کوچ ثقلین مشتاق کپتان بابر اعظم کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر غصہ کرنے کی خبریں سامنے آنے پر پھٹ پڑے۔ثقلین مشتاق نے کہا جو بھی یہ خبریں دے رہا ہے اسے میرا سلام ہے، یہ خبریں سچی ہیں یا جھوٹی انہیں پھیلاکر آپ بہت اچھا کام …

Read More »

ایشیا کپ فائنل ؛ سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان نے کہاکہ پچ بیٹنگ کیلئے اچھی لگ رہی ہے، شائقین کی سپورٹ سے …

Read More »

محمد عامر نے کیریبین لیگ میں تباہی مچادی

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کیریبین پریمیئر لیگ میں تباہی مچادی۔ کیریبین پریمیئرلیگ کے 27ویں میچ میں جمیکا تلاواز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے سینٹ کٹس کیخلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔محمد عامر نے مقررہ اوورز میں 19 رنز دے کر چار کھلاڑیوں …

Read More »

پاکستان ویمننز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں ایک بار پھر گولڈ میڈل لینے کیلئے پر امید

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں ای کبار پھر گولڈ میڈل لینے کیلئے پر امید ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 2010 اور 2014 کے ایشن گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکی ہیں اور اب قومی ویمن کرکٹرز گولڈ میڈلز کی ہیٹ ٹرک کرنے کیلئے پر امید ہیں۔ ایشین گیمز کیلئے چین روانگی سے قبل …

Read More »