کھیل

سعود شکیل نے دھواں دار بیٹنگ کر کے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

حیدر آباد(پاکستان امیج)نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے دوسری تیز ترین ففٹی جڑدی۔ حیدر آباد کے راجیوگاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مڈل آرڈر بیٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈکپ کی دوسری تیز ترین ففٹی بنائی، انہوں نے یہ کارنامہ …

Read More »

نیدر لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن اکھڑ گئی ، فخر زمان پھر بڑا سکور کرنے میں ناکام ، گرین شرٹس نے 3 وکٹوں پر کتنے رنز بنا لیے ؟ جانیے

حیدر آباد دکن (پاکستان امیج) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کےدوسرے میچ میں نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ صرف 38 رنز پر گرگئی۔ نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغازاوپننگ بیٹسمین فخر زمان اور امام الحق نے کیا تاہم پاکستانی بیٹسمین اننگز کے آغاز سے ہی …

Read More »

نیدر لینڈز کیخلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی کا اہم بیان سامنے آگیا

حیدر آباددکن(پاکستان امیج)فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونا میرے لئے اعزاز ہے. حسن علی کا مزید کہناتھا کہ میں اپنے تجربے سےٹیم کیلئے بہترین کارکردگی دینے کی کوشش کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ٹیم کیلئے ورلڈکپ جیتنا بہت اہم ہوتا ہے۔

Read More »

ورلڈکپ؛ اپنے ہی پہلے میچ میں کتنا ہدف دینے کی کوشش کرینگے، بابراعظم نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

حیدر آباددکن(پاکستان امیج)قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کیخلاف ہدف کے حوالے سے اپنے ارادے ظاہر کردیئے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ آج کے میچ میں ورلڈکپ کا اچھا آغاز کریں گے،فخر زمان اور امام الحق پہلے بیٹنگ کریں گے،ان کاکہناتھا کہ 290یا 300پلس رنز کرنے کی کوشش کریں گے،کپتان …

Read More »

نیدر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

حیدر آباددکن (پاکستان امیج)نیدر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے، نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دیدی۔

Read More »

سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ کے حوالے سے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بتا دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بتا دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ سے قبل سچن ٹنڈولکر ٹورنامنٹ کی ٹرافی …

Read More »

ورلڈکپ میں پہلے میچ سے قبل بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی ڈینگی کا شکار

حیدر آباد (پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارت نے اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق …

Read More »

میری درخواست ہے پاکستان ٹیم نیدر لینڈز کو آسان نہ لے،برائن لارا

لاہور(پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر برائن لارا نے کہاہے کہ پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف جیتنا چاہئے،میری درخواست ہے کہ پاکستان ٹیم نیدر لینڈز کو آسان نہ لے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہناتھا کہ کوالیفائرز میں ڈچ ٹیم نے اپنی کلاس دکھائی ہے،پاکستان ٹیم کو تجربے اور بولنگ کی وجہ سے ایسی ٹیموں پر برتری رہی ہے۔

Read More »

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر آج سے شروع، پہلا مقابلہ نیدر لینڈ سے ہو گا

حیدر آباد دکن(پاکستان امیج) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں شاہینوں کا سفر آج سے شروع ہو گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز کیخلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، گرین شرٹس نے ورلڈ کپ میں پہلے میچ کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کر …

Read More »

نریندر مودی سٹیڈیم میں بھی تماشائیوں کے بیٹھنے کی نشستوں پر بھر پور گندگی، ویڈیو سامنے آگئی

احمد آباد(پاکستان امیج)بھارت میں واقع حیدر آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ پر گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی ویڈیومنظر عام پر آنے کے بعد اب احمد آباد میں واقع دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم کی گندی نشستوں کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا …

Read More »