نریندر مودی سٹیڈیم میں بھی تماشائیوں کے بیٹھنے کی نشستوں پر بھر پور گندگی، ویڈیو سامنے آگئی

احمد آباد(پاکستان امیج)بھارت میں واقع حیدر آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ پر گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی ویڈیومنظر عام پر آنے کے بعد اب احمد آباد میں واقع دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم کی گندی نشستوں کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹیڈمیں میں موجود نشستیں انتہائی گندی حالت میں ہیں ۔اس سے پہلے حیدر آباد کے سٹیڈیم کی بھی ایسی ہی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *