حیدر آباد(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے میچ میں ریچن اور ڈیون کے درمیان بہترین پارٹنرشپ قائم ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ ریچن اور ڈیون نے انگلینڈ کی گیند بازوں کو میرٹ پر شاٹس لگائیں ۔ہماری ٹیم کو ریچن رویندرا پر فخر ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »کھیل
بھارت میں ورلڈ کپ، حسن علی کی بیوی کو شادی کے بعد پہلی بار اپنے میکے جانے کا موقع مل گیا
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کیا رہے گی، اس سے قطع نظر پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سمعیہ آرزو کے پاس اس ورلڈ کپ کی صورت میں ایک نادر موقع ہاتھ آیا ہے کہ وہ بھارت میں اپنی فیملی کے ساتھ مل سکتی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سمعیہ آرزو …
Read More »پاک بھارت سیاسی معاملات پر گفتگو نہیں کر سکتا، مکی آرتھر کی پریس کانفرنس
حیدر آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، 4 سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔ پاک بھارت میچ ہمیشہ پریشر والا ہوتا ہے، بھارتی ٹیم اچھی ہے، ہماری ٹیم بھی تیار ہے امید ہے ہم بھارت کے میچ سے قبل 2 میچز جیتیں۔ایک سوال کے جواب …
Read More »پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے
ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی سپن باولر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی ٹیم ہے، میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہو گا، ایشیاء کپ اور وارم اپ میچز میں دیکھا ہے کہ پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے۔ بھارتی …
Read More »بھارت میں بابر اعظم کی پنجابی نے سوشل میڈ یا پر آگ لگا دی
احمد آباد(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پنجابی زبان میں مزاحیہ جملوں کی ویڈیو اسوقت کافی مقبول ہو رہی ہے۔ کپتان بابراعظم گزشتہ روز ورلڈ کیپٹنز ڈے پروگرام کے لیے بھارتی شہر احمد آباد میں موجود تھے جہاں انہوں نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پنجابی زبان میں مزاحیہ جملے ادا …
Read More »افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست دے کر پچھلے ورلڈ کپ کے فائنل کا بدلہ لے لیا
احمد آباد(پاکستان امیج)ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پچھلے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف37ویں اوور میں 1وکٹ …
Read More »سٹیڈیم بھرنے کے لیے بی جے پی کی چا لاکیوں کا سر عام بھانڈا پھوٹ گیا، ویڈیو دیکھیں
احمد آباد(پاکستان امیج)ون ڈے ورلڈ کپ کاافتتاحی میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےدرمیان ہوا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈکوعبرتناک شکست دی ۔ میچ کے دوران سٹیڈیم کی خالی کرسیاں بھارتی حکومت کومنہ چڑھاتی رہیں اورر ہرکسی نے سوشل میڈ یا پر بھارتی حکومت سےاعتراض کیا کہ افتتاحی میچ میں ہی لوگ نہیں آئے ۔ سٹیڈیم میں موجود چند لوگوں …
Read More »14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں
احمد آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان …
Read More »پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئی
حیدر آباد دکن(پاکستان امیج)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد …
Read More »ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لتھام نے بتا دیا
احمد آباد (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے جس پر کپتان ٹام لتھام نے کہا کہ پچ بعد میں بیٹنگ کیلئے سازگار ہو گی ۔ نیوزی لیند کے کپتان ٹام لتھام کا کہناتھا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے کہ یہ ہمیں بعد میں …
Read More »
Pakistan Image