احمد آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Read More »کھیل
وکرانت گپتا نے آئی سی سی کو محمد رضوان کی شکایت لگائی تو بھارتی صحافی کو آگے سے ایسا جواب مل گیاکہ پور ی دنیا میں شرمندہ ہوگیا
ممبئی(پاکستان امیج) قومی کرکٹر محمد رضوان نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف اپنی اننگز مظلوم فلسطینیوں کے نام کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی کیا تو یہ بات بھارتی صحافی وکرانت گپتا سے ہضم نہ ہوئی۔ وکرانت گپتا نےمحمد رضوان کے ٹوئٹ کو مینشن کرتے ہوئے آئی سی سی سے پوچھا کیا یہ جائز ہے؟ انہوں نے کہا …
Read More »ذکاءاشرف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈیا جائیں گے یا نہیں ؟ دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور (قدرت روزنامہ)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکا اشرف کو پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع …
Read More »” جب ہمیں کریمپس پڑتے تھے تو کیا کہا جاتا تھا ؟”رضوان کے کریمپس پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی تبصرہ کر ڈالا
لاہور (پاکستان امیج) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں گذشتہ روز سری لنکا کیخلاف پاکستان کی شاندارفتح کو شاید ہی کوئی بھلا پائے ، اس میچ میں اور بھی بہت کچھ یاد رکھا جائے گا ۔ مثال کے طور پر عبداللہ شفیق کا ورلڈ کپ میں اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے کے بعد شائقین اور ٹیم کےڈریسنگ روم کی جانب رخ …
Read More »اب ہو گا اصل مقابلہ، پاکستانی ٹیم کی’میدان جنگ’ کیلئےروانگی
حیدرآباد دکن(پاکستان امیج) پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت سے کرکٹ دنگل کیلئے حیدر آباد دکن سے آج میدانِ جنگ، احمد آباد کیلئے روانہ ہو گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچے گی جہاں جمعرات اور جمعہ کو ٹریننگ کرے گی، بی سی سی آئی کی جانب سے پاکستانی …
Read More »انڈیا پاکستان ہیوی ویٹ میچ سے قبل ذکاء اشرف نے شاہینوں کیلئے کیا بیان جاری کیا؟
لاہور (پاکستان امیج) انڈیا پاکستان ہیوی ویٹ میچ سے قبل ذکاء اشرف نے شاہینوں کیلئے حوصلہ افزا بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کل بھارت روانہ ہوں گے اور احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ دیکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »ڈینگی کا شکار بھارتی بیٹر شبمن گل ہسپتال داخل، اب طبیعت کیسی ہے؟بھارتی کوچ کا بیان سامنے آ گیا
حیدرآباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی اوپننگ بیٹر شبمن گل کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ چند روز قبل شبمن گل کو احتیاطی طوپر چند گھنٹوں کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم اب بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور کا کہنا ہے کہ شبمن گل صحت یابی کی طرف گامزن ہیں …
Read More »افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا
دہلی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے 9ویں میچ میں افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغان کپتان حشمت اللہ شہیدی کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم مضبوط ہے، بھارت کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ افغانستان کی بنگلہ دیش کے …
Read More »سری لنکا کے خلاف میچ میں شاندار کامیابی کے بعد بابراعظم نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا
حیدرآباد (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر دبنگ بیان جاری کر دیا۔ گزشتہ روز حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 345 رنز کا ہدف صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا …
Read More »انتہائی مشکل میچ میں پاکستان کو تاریخ ساز کامیابی دلانے کے بعد محمد رضوان کا بیان
حیدر آباد (پاکستان امیج)ورلڈ کپ میں پاکستان کو تاریخی فتح دلانے کے بعد محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب کوئی ایسے پرفارم کرتا ہے تو اسے خود پر فخر ہوتا ہے ۔ میچ کے بعد ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت مشکل میچ تھا اور جب آپ ایسے کٹھن میچ میں ہدف حاصل کرتے ہو تو یہ بہت …
Read More »
Pakistan Image