کراچی (پاکستان امیج) ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں میکال ذوالفقار نے محب مرزا کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں کام کرنے کے تجربے …
Read More »کھیل
دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان، 3کھلاڑی باہر
لاہور(پاکستان امیج)دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نداڈارکوقومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان برقراررکھا گیا ہے، 15رکنی ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش جائے گی،شوال ذوالفقار اور سیدہ عروب شاہ ڈراپ ، فاطمہ ثنا فٹنس مسائل کی وجہ سے باہر ہو گئیں۔ ٹیم کے 15کھلاڑیوں میں کپتان …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس، رمیز راجہ کی تصدیق کے بعدتشویش بڑھنے لگی، شعیب ملک بھی چپ نہ رہ سکے
کراچی(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں شاہین شاہ آفریدی کی فارم اور فٹنس پر تشویش بڑھنے لگی،قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور بالنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ گزشتہ کافی عرصے سے شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے آغاز میں ہی وکٹیں اڑانے کی وجہ سے پاکستان کو کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں، اب بھی ان میں صلاحیت …
Read More »وہ پاکستانی عہدیدار جو گرین شرٹس سے پہلے ہی حیدرآباد پہنچ گئے، کھلاڑیوں کومشورے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
کراچی (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئنگ الیون میں بھی مداخلت کرنے لگے، انضمام الحق نے قومی ٹیم کے ساتھ ہی بھارت کا ویزا لگوایا، حیران کن طور پر وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل ہی حیدرآباد پہنچ گئے جبکہ پریکٹس سیشن میں بھی کھلاڑیوں کو مشورے دیتے نظر آئے۔ ایکسپریس نیوز …
Read More »بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے
احمد آباد(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میں کمنٹیٹری کے فرائض انجام دینے والے بھارتی کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ،ہرشابھوگلے کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی وجہ سے کمزوری ہو گئی، پاک بھارت میچ کو مس کروں گا۔
Read More »سری لنکا کے خلاف شاندار جیت لیکن بابراعظم کی ناقص کارکردگی پر شاہد آفریدی نے انہیں فون کر کے کیا کہا ؟ جانیے
لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابراعظم سے ہونیوالی گفتگو پر خاموشی توڑ دی ہے ۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ بابراعظم مسلسل 2 میچوں میں بلے بازی کے دوران ناکام ضرور …
Read More »چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف بھارت روانہ
لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف بھارت روانہ ہو گئے،چیئرمین ذکا اشرف آج شام دہلی سے احمد آباد پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ روز ذکا اشرف نے کہا تھا کہ میں نے بھارت جانا مؤخر کر دیا تھا لیکن اب اس بات کی تصدیق کے بعد بھارت جا رہا ہوں کہ …
Read More »آئی پی ایل میں لڑنے والے افغان کرکٹر کی ویرات کوہلی سے ورلڈ کپ کے میچ میں صلح ہو گئی
دہلی(پاکستان امیج)افغانستان کے کرکٹر نوین الحق اور بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے درمیان بالآخر صلح ہوگئی۔رواں سیزن میں آئی پی ایل کے دوران لکھنؤ سپر جائنٹس کے نوین الحق اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی کی میچ کے دوران اس حد تک تلخ کلامی ہوئی تھی کہ میدان میں موجود ساتھی کھلاڑیوں کو بیچ بچاؤ کروانا پڑا تھا۔تاہم جیسے …
Read More »روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کپتان روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے۔ روہت شرما نے یہ کارنامہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔ورلڈکپ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے …
Read More »بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے ،انضمام الحق نے”مشورہ ” دیدیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اور سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، دونوں ٹیموں کو آپس میں سیریز کھیلنی چاہئیں۔ کرکٹ فینز دونوں ممالک کے …
Read More »
Pakistan Image