کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کے خلاف رامین شمیم کو قومی اے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے ، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں امبرکائنات، انوشہ ناصر، ایمان فاطمہ، فاطمہ شاہد ، گل فیروزہ، گل رخ ، …

Read More »

ویرات کوہلی نے پلیئر آف دی میچ بن کر رویندرا جدیجہ سے معافی مانگ لی

پونے(پاکستان امیج)بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سنچری سکور کر کے پلئیر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہےکہ یہ اعزاز چھیننے پر رویندرا جدیجہ سے معافی مانگتا ہوں ۔ میچ کے بعد گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی ٹیم کے لیے بڑا کردار ادا کرنا چاہتا …

Read More »

آسڑیلیا کے خلاف میچ، پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ جیو نیوز کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو کھلایا جاسکتا ہے، شاداب خان پاکستان ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گی، گرین شرٹس …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے چناسوامی سٹیڈیم کا بڑا راز بتا دیا

بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ چناسوامی سٹیڈیم چھوٹا گراؤنڈ ہے اور باؤنڈریز چھوٹی ہیں جبکہ کنڈیشنز کھیل کے لیے بہت اچھی ہیں۔ ہم نے اپنا ہوم ورک کیا ہے ۔ پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ 63، 64 میٹرز کی باؤنڈری کی وجہ …

Read More »

ورلڈ کپ :بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

پونے(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کے لیے 257رنز کاہدف دیا تھا جو بھارت نے 42ویں اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 256رنز بنائے …

Read More »

ورلڈ کپ میں کل آسٹریلیا کا چیلنج درپیش، بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کیا کہا؟

لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو کل آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم کا چیلنج درپیش ہے جس سے متعلق کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے بات چیت کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کہا کہ جتنا اچھا آپ پریکٹس کے دوران پرفارم کرتے ہیں ویسا ہی میچ کے دوران …

Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، پولیس نے بھارتی کپتان کے 3 چالان کر دیئے

ممبئی(پاکستان امیج)پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے 3 چالان کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما کے چالان گاڑی تیز چلانے کی وجہ سے ہوئے، روہت شرما بنگلا دیش کے خلاف میچ کیلئے ممبئی سے پونے جا رہے تھے۔ ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے کپتان روہت شرما …

Read More »

بھارت سے دردناک شکست کے بعد محمد رضوان نے ’ ہمت ‘ کر کے ویڈیو بیان جاری کر دیا

حیدرآباد (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ٹاپ بولرز ہیں ، ٹیم کا مسئلہ آگاہی ہے جس میں سب سے اہم فیلڈنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بھارت سے شکست پر رضوان نے کہا کہ …

Read More »

شاہین آفریدی کو فارم میں واپس آنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ وسیم اکرم نے مفید مشورہ دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ایونٹ کے ابتدائی تین میچوں میں فرنٹ لائن پاکستانی بالر شاہین آفریدی محض 4 وکٹیں حاصل کرسکے ہیں، جس کی وجہ سے اس کا اعتماد …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل وسیم اکرم کا شاہین آفریدی کو مشورہ

بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے میچ سے قبل فاسٹ باولر شاہین آفریدی کو اہم مشورہ دیا ہے۔ شاہین آفریدی نے اب تک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران 3 میچز میں 34.75 کی اوسط سے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ان کا اکانومی ریٹ 6.31 رہا جو کہ زیادہ …

Read More »