کھیل

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو با آسانی شکست دے دی

چنئی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے دی ۔ 289 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 35 ویں اوور میں 139 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی بھارت کے شہر چنئی کے ایم اے چدمبرم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 16 ویں میچ میں افغانستان …

Read More »

ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کا میچ کتنے لوگوں نے آن لائن دیکھا؟ گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے والوں کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5کروڑ (35ملین)تک پہنچ گئی، جو ایک نیا …

Read More »

پاکستان کیلئے اب ورلڈکپ میں واپسی مشکل ہوگی؟ گنگولی نے ایک اور پیشگوئی کر دی

نئی دلی (پاکستان امیج)ہمارے دور میں پاکستان ایک مختلف ٹیم تھی، یہ پاکستان ٹیم اُس ٹیم جیسی نہیں ہے جس سے ہم کھیلا کرتے تھے, پاکستان کیلئے اب ورلڈکپ میں واپسی مشکل ہوگی, ؟سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی نے قومی ٹیم سے متعلق ایک اور پیشگوئی کر دی ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق سارو گنگولی کا اپنے ایک انٹرویو …

Read More »

پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، عبداللہ شفیق کے علاوہ کس کھلاڑی کو ہوا جو پی سی بی نے چھپایا ؟ حیران کن دعویٰ

کراچی(پاکستان امیج) بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیا، کئی کرکٹرزصحتیاب ہوگئے جبکہ بعض اب بھی بحالی صحت کیلئے کوشاں ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے بدترین شکست کے بعد گرین شرٹس کو پلیئرز کی صحت پر بھی تشویش لاحق ہے، کئی کرکٹرز وائرل بخار کا شکار رہے، …

Read More »

ذکاء اشرف بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد وطن واپس لوٹ آئے، صحافیوں، فینز کو ویزے ملے یا نہیں؟

لاہور (پاکستان امیج) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت سے پاکستان کی شکست کے بعد وطن واپس لوٹ آئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف بھارت سے واپس تو آ گئے مگر پاکستانی کرکٹ شائقین کو بھاریت ویزے دلوانے کے …

Read More »

ورلڈ کپ میں آج کیویز، افغانیوں سے ٹکرائیں گے

چنئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 16 ویں میچ میں آج کیویز، افغانیوں سے ٹکرائیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے لحاظ سے دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا۔ کیویز آج کے میچ سے قبل اپنے 3 میچ جیت چکے ہیں، انہوں نے انگلینڈ، نیدرلینڈز اور بنگلہ دیش کو ہرایا …

Read More »

ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیا

دھرم شالہ(پاکستان امیج) ورلڈ کپ 2023 میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے ہرادیا۔ دھرم شالہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں منگل کو کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کے 246 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 42.5 اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بارش کے باعث میچ کو 43، 43 اوورز …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کا تقرر

ملتان (پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار مردوں کی ٹیم کیلئے خاتون کوچ کا تقرر کردیا گیا۔ ملتان سلطانز کے مطابق آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کیتھرین ڈالٹن کو ملتان سلطانز کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ کیتھرین ڈالٹن انگلش کرکٹ بورڈ سے ایڈوانس لیول تھری سرٹیفائیڈ کوچ ہیں۔ انہوں نے آئرلینڈ …

Read More »

پی سی بی کا صحافیوں،شائقین کوبھارتی ویزے جاری نہ کرنے پر ایک بار پھر احتجاج

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کا ایک بار پھر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )سے رابطہ ہوا ہے، جس میں پی سی بی کی جانب سے صحافیوں اور شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ کرنے اور بھارتی شائقین کے ٹیم پاکستان کے ساتھ رویے پر احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی حکام نے …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئے ،دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں دستیاب ہونگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے لیگ سپنر اسامہ میر صحتیاب ہو گئے ،اسامہ میر بھارت کیخلاف میچ سے قبل بخار میں مبتلا ہوئے تھے۔ قومی ٹیم کے بلے باز فخرزمان کی انجری بھی ٹھیک ہو گئی،فخرزمان نیدر …

Read More »