نئی دہلی(پاکستان امیج) شاہینوں کا آسٹریلیا کیخلاف سخت میچ ہونا ہے مگر پاکستانی ٹیم کی آج بنگلورو میں ہونیوالی پریکٹس منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اپنا اگلا میچ جمعہ 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا جس کیلئے سخت پریکٹس کی ضرورت ہے مگر پاکستانی ٹیم آج ہوٹل میں آرام کرے گی۔ …
Read More »کھیل
سری لنکا کیلئے بڑی خوشخبری، اہم ترین کھلاڑی سے مکمل طور پر پابندی اٹھا لی گئی
کولمبو (پاکستان امیج) چند ہفتوں قبل سڈنی عدالت سے بری ہونے والے سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا سے مکمل طور پر پابندی اٹھا لی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سری لنکا کرکٹ کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا نے آسٹریلیا میں ٹرائل مکمل کیا اور تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کمیٹی نے فوری طور …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے 2 اہم ترین کھلاڑی فٹ ہو گئے
بینگلورو (پاکستان امیج)ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست نے پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں کو ’ زخمی ‘ کر دیا لیکن اس دوران اچھی خبر یہ آ رہی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے2 پلیئرز فٹ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گئے ،بھارتی شہر …
Read More »شعیب ملک نے شاہین شاہ آفرید ی کو کپتان بنانے کا مشورہ دیا تو محمد یوسف نے باتوں باتوں میں شعیب ملک کی ’کلاس ‘لگا دی
لاہور (پاکستان امیج) سابق کپتان شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو وائٹ بال کا کپتان بننا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹریو میں شعیب ملک کا کہناتھا کہ شاہین آفریدی نے لاہور قلندرز کیلئے جارحانہ کپتانی …
Read More »شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا …
Read More »شاہد آفریدی کی بہن شدید علیل، مداحوں سے دعا کی اپیل
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بہن کی حالت تشویشناک ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے بتایا کہ انکی بہن اس وقت اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ میری بہن کے لیے دعا کریں کہ …
Read More »کرسٹیانو رونالڈو کی ’بسمہ اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو وائرل
(پاکستان امیج)پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’بسمہ اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کُن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو ’بسم اللّٰہ‘ کے کلمات پڑھتے ہوئے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔کرسٹیانو رونالڈ …
Read More »آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
لکھنؤ(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہوگئی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ …
Read More »ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا راج ہوگا،عوام بھارت سے بدترین شکست کے باوجود پر امید ہیں : اپسوس کا نیاسروے جاری
لاہور (پاکستان امیج) ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا راج ہوگا،عوام بھارت سے بدترین شکست کے باوجود پر امید ہیں ۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی رائے پر مبنی نیاسروے جاری کردیا۔بیٹنگ ہو یا بولنگ گرین شرٹس کا راج ہوگا، سروے میں ورلڈ کپ میں 42فیصد پاکستانیوں نے بابراعظم اور 37فیصد نے بیٹنگ میں محمد رضوان سے بہترین پرفارمنس کی اُمیدظاہر …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سری لنکا کو زور دار جھٹکا لگ گیا
لکھنو(پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکا کو آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے ، ٹیم کے کپتان ” داسن شناکا“ ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق داسن شناکا کی جگہ چمیکا کرونارتنے کو ٹیم میں شامل کر لیا گیاہے ، کرونارتنے پہلے ہی بطور ریزو …
Read More »
Pakistan Image