بنگلورو(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاداب خان کو باہر کرتے ہوئے اسامہ میر کو شامل کیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور گفتگو میں بتایا کہ مجھے پچ اچھی لگ ہی ہے اور میں شروعات میں وکٹیں لینا چاہوں گا ،ہم نے اس میچ کیلئے اچھی ٹریننگ اور کئی پریکٹس سیشن کیئے ہیں ، ہمیں بہترین بیٹنگ کرنے کی ضرورت ہے ، ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے شاداب کی جگہ اسامہ میر کو شامل کیا گیاہے ، ہم مختلف کمبی نیشن آزمانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image