بنگلورو (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہم یہاں ورلڈکپ جیتنے آئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،ہمارے پاس سکواڈ میں اچھے بولرز ہیں، کوشش کریں گے آج کا میچ جیت کر 2پوائنٹس حاصل کریں،ان کا کہناتھا کہ ہم یہاں ورلڈکپ جیتنے آئے ہیں،بھارت کی پچ پر زیادہ سوئنگ نہیں مل رہی ۔
Pakistan Image