کھیل

بابر اعظم نے جنوبی افریقہ سے شکست کی وجہ بتا دی

چنئی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےکہاہے کہ یہ شکست بہت مایوس کن ہے ، ہم نے اچھا مقابلہ کیا لیکن بیٹنگ میں 10سے 15رنز کم بنائے جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح فاسٹ باولرز نے مقابلہ کیا وہ زبردست تھا لیکن رزلٹ ہمارے حق …

Read More »

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے

چنئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران ون ڈے میں …

Read More »

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور پاکستان کے سنسنی خیز مقابلے کا نتیجہ آگیا

چنئی (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے270رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف نو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے …

Read More »

انضمام الحق پلیئرزایجنٹ کی کمپنی کے شیئرہولڈر نکلے ، نجی نیوز چینل کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پاکستان امیج)چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئرز ایجنٹ کی کمپنی کے شیئرہولڈر نکلے، محمد رضوان بھی مالکان میں شامل ہیں، مفادات کے ٹکراؤ کا بڑا معاملہ سامنے آ گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انضمام الحق ہی نے کھلاڑیوں سے مذاکرات کر کے انہیں تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی کی آمدنی سے بھی شیئر دلایا جبکہ تنخواہوں میں بھی 202 فیصد …

Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ ،پاکستان نے ٹیم میں 2اہم تبدیلیاں کر دیں

چنئی (پاکستان امیج)پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم آج کی ٹیم میں2 اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد بتایا کہ ٹیم میں2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حسن علی بیمار ہیں ان کی جگہ آج وسیم جونیئر کھیلیں گے جبکہ اسامہ میر کی …

Read More »

ورلڈکپ ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا

چنئی (پاکستان امیج)پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پلئنگ الیون میں امام الحق، عبداللہ شفیق، بابراعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، محمد وسیم جونیئر اور حارث روف شامل ہیں۔

Read More »

دانش کنیریا نے شاہد آفریدی پر الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ٹیم مخالف بیانات دینے کیلئے مشہور سابق کرکٹر دانش کنیریا نے سابق کپتان شاہد آفریدی پر الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔سابق کرکٹر نے کہا کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور سابق کپتان انضمام الحق کو اپنا بہترین دوست قرار دیا اور اعتراف کیا وہ میرا ساتھ دیتے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی نیوز …

Read More »

پاکستان کا ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کا فارمولا کیا ہے؟ شائقین کرکٹ کیلئے تازہ خبرآگئی

لاہور (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہو سکی ہے, اگر پاکستان تین میچز جیتا تو گرین شرٹس کو اپنا رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہو گا، پاکستان دو میچز جیت کر بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے لیکن یہ ایک معجزہ ہو گا۔ جیو نیوز کے مطابق …

Read More »

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا، حسن علی بخار میں مبتلا، میچ سے باہرہوگئے

چنائے(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ جیونیوز کے ذرائع کے مطابق حسن علی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے تاہم اب پی سی بی کے مطابق حسن علی کل جنوبی افریقا کے خلاف …

Read More »

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کے میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

چنئی(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق چنئی میں صبح سے ہی بوندا باندی جاری ہے البتہ آج کے میچ کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کو …

Read More »