چنئی (پاکستان امیج)پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پلئنگ الیون میں امام الحق، عبداللہ شفیق، بابراعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، محمد وسیم جونیئر اور حارث روف شامل ہیں۔
Pakistan Image