کھیل

ایشین پیرا گیمزپاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

بیجنگ(پاکستان امیج) پاکستانی ایتھلیٹ حیدرعلی نے چین میں جاری ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں مینز ڈسک تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا۔ یاد رہے کہ حیدر علی 2021 کے پیرا اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل پاکستان کے نام …

Read More »

اپنا بلا بطور تحفہ دینے پر افغان بیٹر گرباز نے بابر اعظم سے متعلق پیغام میں کیا کہا؟

چنئی (پاکستان امیج) افغان بیٹر گرباز نے بابر اعظم سے متعلق پیغام میں انہیں شائستہ طبیعت کا مالک شخص قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے بیان میں رحمن اللہ گرباز کا کہنا ہے کہ شاندار شخص اور کھلاڑی بابر اعظم نے شاندار تحفہ دیا۔ سر بلند رہیں، مضبوط اور چمکتے رہیں۔ بابر اعظم نے …

Read More »

شکست پر پلیئرز کافی دکھی ہیں،افغانستان سے پاکستان کی شکست کے بعد بیٹنگ کوچ کا بیان

چنئی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک کا کہنا ہے کہ پچھلے 2 دن مشکل تھے، شکست پر پلیئرز کافی دکھی ہیں، اب ہر کسی کی نظریں جمعہ کے میچ پر ہیں، ہمیں اچھا کھیلنا ہوگا۔چنئی میں “جیو نیوز” کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے کہا کہ جنوبی افریقا بہترین فارم …

Read More »

ورلڈ کپ، اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق سیمی فائنل کھیلنے کے لیے پر امید

چنئی (پاکستان امیج)عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ ختم نہیں ہوا،پاکستان ٹیم کے پاس آگے جانے کا موقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ آگے کے میچز پر ہے کہ اس میں اچھا کھیلیں اور آگے بڑھیں، انہوں نے کہاکہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری کا نہیں سوچتا اور نہ خواہش …

Read More »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی خواتین نے پاکستان کو شکست دے دی

ڈھاکہ(پاکستان امیج)پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان ویمنز نے 83 رنز کا ہدف دیا جو ہوم ٹیم نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹرز بہتر پرفارم نہ کر سکیں۔ منیبہ 16، …

Read More »

کیا پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ 2023ءکے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟

لاہور(پاکستان امیج) کیا پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ 2023ءکے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟ ان دنوں یہ سوال پاکستان کے ہر کرکٹ فین کے ذہن میں کلبلا رہا ہے۔ پاکستان آسٹریلیا، انڈیا اور افغانستان کے ہاتھوں پے درپے شکست کھانے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے نمبر پر ، …

Read More »

کرکٹ بہت ماڈرن ہو چکی ، پاکستان کی ٹیم میں کیا خامیاں ہیں ؟ گوتم گھمبیر نے بھی تنقیدی تیر برسا دیئے

نئی دہلی(پاکستان امیج) 23 اکتوبر کو افغانستان نے بہترین بولنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرین شرٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے اس شکست کے بعد سے گرین شرٹس کی پرفارمنس پر تنقید کاسلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ ایسے میں سابق بھارتی اوپنر بیٹر گوتم گھمبیر نے …

Read More »

” انہیں دیکھ کر لگتا ہے جیسے روزانہ 8 ،8 کلوکڑاہی کھاتے ہوں، نہاری کھاتے ہوں “2 سال سے پاکستانی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوئے، وسیم اکرم نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) 2 سال سے پاکستانی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوئے، سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم نے اہم انکشاف کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پروفیشن کے اعتبار سے پاکستانی کھلاڑیوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے یہ ملک کیلئے کھیلتے ہیں ان کیلئے کوئی معیاری اصول تو ہونے چاہئیں۔ ہمارے …

Read More »

افغانستان سے میچ ہارنے کے بعد بابراعظم ہوٹل پہنچے تو ان کی حالت کیسی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

چنئی (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت کئی کرکٹرز کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف شرمناک ہار کے بعد کپتان بابراعظم سمیت کئی قومی کرکٹرز کو ہوٹل میں روتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی سابق کرکٹرز نے …

Read More »

شاہد آفریدی نے بابراعظم کی میچ کے دوران کی جانے والی غلطیوں پر اہم سوالات اٹھا دیئے

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف میچ میں شکست پر ایک مرتبہ پھر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی کوئی پھولوں کا بستر نہیں ہے ، جب کپتان میدان میں پوری محنت کرتاہے تو کھلاڑی 200 فیصد دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹریو …

Read More »