چنئی (پاکستان امیج)بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا آغا ہو گیاہے ، ورلڈکپ میڈیا منیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق افتخار ناگی کی جگہ کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کا لسن ہنگامی بنیادوں پر بھارت روانہ ہو رہے …
Read More »کھیل
بھارتی فورسز کی ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،پاکستان کا بھی بھرپور جواب
سیالکوٹ(پاکستان امیج)ظفروال سیکٹر میں بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ کی، پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کر کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈ کوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی …
Read More »ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل کی تازہ صورتحال، سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا حتمی فیصلہ ابھی باقی
لاہور(پاکستان امیج)ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہے، ناقابلِ شکست بھارت کا بھی ابھی تک فائنل فور کا ٹکٹ پکا نہ ہوسکا۔ میزبان بھارت اب تک اپنے پانچوں میچز جیت چکا ہے لیکن فائنل فور میں جگہ پکی نہیں ہوئی جبکہ اسی طرح انگلینڈ بھی 4 میچز ہار کر بھی سیمی فائنل …
Read More »شاہد آفریدی بھی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی ناقص کپتانی پر برس پڑے
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی بھی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی ناقص کپتانی پر برس پڑے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”پاکستانی ٹیم کی کپتانی کوئی پھولوں کا بستر نہیں ہے۔اب ہم کسی معجزے کے منتظر ہیں۔“ ایک …
Read More »ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی
دہلی(پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی …
Read More »‘ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے، میچ سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کا اہم بیان
چنئی(پاکستان امیج)جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما کا کہنا تھا کہ ہم ویسا ہی کھیلیں گے جیسا کھیلتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اسٹرینتھ اور کمزوریوں کا تجزیہ کیا ہے، کوشش کریں گے …
Read More »بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل دل کی باتیں کہہ ڈالیں
چنئی (پاکستان امیج) قومی کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں سے گفتگو کے دوران دل کی باتیں کہہ ڈالیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کپتان بابر اعظم نے افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد پلیئرز کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ جب ہم نیچے سے اٹھتے ہیں تو سیدھا ٹاپ پر جاتے …
Read More »ورلڈکپ میں پے درپے شکستوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم اور مینجمنٹ کی حمایت میں بیان جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی پے درپے شکست کے بعد کی جانے والی تنقید پر کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کی حمایت میں پیغام جاری کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں قومی ٹیم کی متواتر تین ناکامیوں پر بورڈ …
Read More »شاداب اور رضوان نے باولرز کو مسلسل رنز پڑنے پر مشورہ دیا تو بابراعظم آگ بگولہ ہو گئے، ڈانٹ پلا دی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) سابق فاسٹ باولر عمر گل نے کہا ہے کہ باولر کو رنز پڑنے پر سینئر کھلاڑیوں کا مشورہ دینا بابر کو پسند نہیں، انہوں نے اس بات پر شاداب اور رضوان کو ڈانٹ دیا تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمر گل نے مذکورہ دعوے کے دوران مزید کہا کہ جب میں قومی ٹیم کے …
Read More »” اس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر بابراعظم کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے “ محمد حفیظ نے مطالبہ کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہاہے کہ عماد وسیم کو ورلڈکپ میں منتخب نہ کرنے پر بابراعظم کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جب محمد حفیظ کے بیان پر عماد وسیم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بابراعظم کو معاف کر دیں گے ؟ عماد وسیم نے …
Read More »
Pakistan Image