سینٹرل کنٹریکٹ کا مسئلہ یا کچھ اور ؟انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نئی دلی (پاکستان امیج) سینٹرل کنٹریکٹ کا مسئلہ یا کچھ اور ؟انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وِلی کو انگلینڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا اور وہ ورلڈ کپ کھیلنے والے واحد انگلش کرکٹر ہیں جنہیں سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا تھا جبکہ چند دن پہلے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے 29 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیئے تھے۔

“جنگ ” کے مطابق اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے سے 33 سالہ ڈیوڈ وِلی نے کہا ہے کہ” بچپن سے صرف انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا، ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا وقت آگیا ہے”۔

ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کا شیخ رشید سے رابطہ نہیں تو درخواست واپس کون لے رہا ہے،ہم اس پر نوٹس جاری کریں گے،چیف جسٹس کے سربراہ عوامی مسلم لیگ کی درخواست پر ریمارکس
واضح رہے کہ ڈیوڈ وِلی نے 70 ون ڈے اور 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *