بنگلور (پاکستان امیج)ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ترین میچ ہونے جارہاہے جسے جیتنا پاکستان کیلئے نہایت ضروری ہے اور اچھے مارجن سے جیتنا بھی لازمی ہے لیکن اس میں ایک رکاوٹ بارش کی صورت میں آ سکتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے بارش کے 70 سے 80 فیصد امکانا ت ہیں، پاکستان کو نیوزی لینڈ کو کم از کم 84 رنز سے شکست دینا ہو گی جو کہ پاکستان کو پوائنٹس ٹیبل میں نیوزی لینڈ سے اوپر لے جائے گی لیکن اگر بارش کے باعث میچ وائٹ واش ہوتا ہے تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گااور نیٹ رن ریٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان یہ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا ۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image