حسن علی نے ون ڈے میچز کا بڑ ا اعزاز اپنے نام کر لیا

بنگلور (پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی نے ون ڈے کا بڑا اعزاز حاصل کرتے ہوئے 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بنگلور میں کھیلے جا رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی نے ڈیون کونوے کو آوٹ کیا۔ انہوں نے 39 بالز پر 35 رنز بنائے۔

پاکستان کا آج نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میں بقا کی جنگ ہے، اگر کیوی ٹیم کو بڑے مارجن سے ہرایا تو ہی پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *