لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق سٹار آل راؤنڈر عبد الرزاق کا کہنا ہے اگر پاکستان ورلڈکپ جیت جاتا ہے تو بابر اعظم کپتان نہیں وزیراعظم بنیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا بھارتی بولرز کی بولنگ کا پچ میپ دیکھیں تو ورلڈکپ میں سب …
Read More »کھیل
کیا آپ ویرات کوہلی کو سینچری پر مبار ک دیں گے؟ بھارتی صحافی کے سوال پر سری لنکن کپتان نے ’بے عزتی‘ کر دی
ممبئی (پاکستان امیج)سری لنکا کی کارکردگی ورلڈ کپ میں کافی مایوس کن رہی اور اطلاعات ہیں ان کے پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کر دیا گیا ہےلیکن دوسری جانب دلچسپ ماحول اس وقت بنا جب بھارتی صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران 49 ویں سینچری بنانے پر ویرات کوہلی کو مبارک باد دینے کا پوچھا تو سری لنکن کپتان …
Read More »ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیاگیا
کولمبو(پاکستان امیج)ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیاگیا۔رانا ٹنگا کو بورڈ کا عبوری چیئرمین مقرر کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کیا،سری لنکن وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے،سری لنکن وزیر کھیل نے پورے سری …
Read More »ویرات کوہلی نے اپنی سالگرہ والے دن کیریئر کا اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ویرات کوہلی نے کولکتہ میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں اپنی 35 ویں سالگرہ کے دن شاندار سنچری سکور کرکے ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کیا۔کوہلی کی ون ڈے سنچریوں …
Read More »نیوزی لینڈ کے خلاف بلے بازی کے دوران فخر زمان نے بابر اعظم کی کس بات کو نہ مانا؟ کپتان نے بتا دیا
بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم اور فخر زمان نے میچ میں اپنی شاندار پارٹنرشپ کے حوالے سے بات کی ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ …
Read More »ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کھلاڑی نےبین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جمیکا (پاکستان امیج) ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ نازسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا، سنیل نارائن نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر فیملی اور والد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کرکٹ ویسٹ …
Read More »ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے باوجود جرمانہ کیوں بھرنا پڑ گیا؟
دبئی (پاکستان امیج) آئی سی سی نے ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10،10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ شاہینوں نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کروائے تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی …
Read More »پاکستانی ٹیم کی کاکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔ میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم بیک مشکل قرار دینے والے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کولکتہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت سیمی فائنل …
Read More »ورلڈ کپ، بھارت کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری
کلکتہ (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کی 2 بڑی ٹیموں کے مابین ہونےوالے میچ میں بھارت کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کا ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ شروع ہوا تو اوپنرز روہیت شرما اور شبمن گل کریز پر آئے جنہوں نے 2 اوورز کے اختتام پر 22 رنز …
Read More »حریم شاہ کو نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی، پیغام جاری کردیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی۔ گزشتہ روز بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان نے 63 گیندوں پر سینچری اسکور کی اور اس شاندار پرفارمنس کی بدولت ہی …
Read More »
Pakistan Image