کھیل

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ (پاکستان امیج)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں عبداللہ شفیق ، فخر زمان ، بابراعظم ، محمد رضوان ،سعود شکیل، افتخار احمد ، شاداب خان ، آغا سلمان ، محمد وسیم ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں ۔

Read More »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؟ ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی افواہوں کے دوران نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقگزشتہ چند دنوں سے انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جا رہا تھا کہ …

Read More »

پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 ویں ایڈیشن کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی درجہ بندی کے تحت پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے عماد وسیم کی پلاٹینم کیٹیگری برقرار ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹر طیب طاہر کی گولڈ کیٹیگری میں …

Read More »

نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، ویڈیو وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں اروشی روٹیلا کے ہمراہ دیگر نوجوان کھلاڑی بھی موجود ہیں جبکہ بالی ووڈ اداکارہ وکٹ کیپر کے …

Read More »

وسیم اکرم کے طنزیہ فقروں کا عماد وسیم نے جواب دے دیا

لاہور(پاکستان امیج) وسیم اکرم کے طنزیہ فقروں کا عماد وسیم نے جواب دے دیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ کو نظر انداز کرنے کے سوال پر سابق کپتان نے عماد کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ ٹی وی پر بیٹھے چند کرکٹرز چاہتے ہیں کہ پاکستان کی جانب سے کھیلیں، حالانکہ وہ ڈومیسٹک میچز میں حصہ ہی نہیں لیتے۔ اب عماد وسیم …

Read More »

قومی کپتان بابر اعظم نے کل ہونیوالے اہم میچ کی پلاننگ سے متعلق خود ہی بتا دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) قومی کپتان بابر اعظم نے کل ہونیوالے اہم میچ کی پلاننگ سے متعلق خود ہی بتا دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شاہین کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کل کا میچ اہم ہے، پلاننگ کے تحت کھیلیں گے، ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے …

Read More »

شاہد آفریدی نے بالی ووڈ میں فلم کی پیشکش کے باوجود کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے اداکاری نہ کرنے کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں شاہد آفریدی نے ایک پوڈ کاسٹ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آفر کے باوجود اداکاری نہ کرنے کی وجوہات بھی بتائیں۔میزبان کی …

Read More »

آسٹریلیا میں سٹیڈیم کےا یک سٹینڈ کو پاکستان کے نام سے منسوب کر دیا گیا

میلبرن (پاکستان امیج )بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی معروف فرنچائز میلبرن سٹارز نے سٹیڈیم کا ایک سٹینڈ پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور اسامہ میر کے نام سے وقف کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر بگ بیش لیگ کی فرنچائز نے اسٹیڈیم کے ایک اسٹینڈ کو ’’پاکستان بے‘‘ کا نام دیا جائے گا جبکہ رکنیت کو …

Read More »

افغانستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے جنوبی افریقہ کو کتنے مارجن سے ہرانا ہو گا؟

اسلام آباد (پاکستان امیج)افغان ٹیم کا اب آخری میچ میں جیت کے باوجود کم رن ریٹ کی وجہ سے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنا بظاہر ناممکن ہوگیا ہے۔افغانستان8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہےاور ان کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہے ۔ افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف 438 رنز سے …

Read More »

ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے،جہانگیر ترین

ٹیکسلا (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے،عوام کا پہلے ،اپنا بعد میں سوچیں گے۔ تحریک انصاف کے سابق رہنما غلام سرور خان کی استحکام پاکستان پارٹی میں باضابطہ شمولیت کے حوالے سے ٹیکسلا میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ غلام سرور …

Read More »