لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ورلڈکپ سے باہر ہونے اور اپنی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہر ٹورنامنٹ جیتنے کی کوشش کرتے ہیں، ورلڈکپ کی کارکردگی پر پوری ٹیم، کوچنگ اسٹاف اور ہر کوئی مایوس ہے، کرکٹ میں یہی سبق ہے کہ ہمیشہ بہتر ہونا ہے۔ جیونیوز …
Read More »کھیل
ورلڈ کپ میں بری کارکردگی،شائقین کرکٹ قومی ٹیم پر برس پڑے
کولکتہ (پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 43.3 اوورز میں 244 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس میچ میں شکست …
Read More »‘میں ٹیم کے تعمیر نو کی قیادت کرنے کا خواہشمند ہوں، ورلڈ کپ کا اپنا آخری میچ ہارنے کے بعد بابر اعظم کا بڑا بیان
کولکتہ(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پرفارمنس کے بعد اب ہم مل کر بیٹھیں گے اور مختلف چیزوں کا جائزہ لیں گے ،ہم اس ٹورنامنٹ سے مثبت چیزیں لیں گے اور اپنی غلطیوں پر بات کریں گے، میں ٹیم کے تعمیر نو کی قیادت کرنے کا خواہشمند ہوں۔ ورلڈ کپ …
Read More »شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےلیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ شاہین شاہ نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا ہے، بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرورلڈ کپ 2023ء میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں …
Read More »پولیو کا شکار پاکستانی باڈی بلڈر نے مسٹراولمپیا مقابلے میں ’’گولڈمیڈیل‘‘ جیت لیا
لاس ویگاس (پاکستان امیج)پولیو کا شکار پاکستانی باڈی بلڈر نے مسٹراولمپیا مقابلے میں ’’گولڈمیڈیل‘‘ جیت لیا مسٹر اولمپیا کے مقابلے لاس ویگاس امریکا میں ہوئے جہاں نوید بٹ نے فزیکل چیلنج کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔نوید بٹ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے تاہم انہوں نے تن سازی میں نام کمایا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے واپسی کب ہوگی ؟ تاریخ سامنے آگئی
نئی دہلی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کل وطن واپسی کے لیےکل روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم کےکچھ کھلاڑی کل صبح اور کچھ شام میں بھارت سے دبئی پہنچیں گے، پاکستان ٹیم کےکھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔ خیال رہےکہ قومی ٹیم اس وقت کلکتہ میں موجود ہے …
Read More »ریڈ بال اور وائٹ بال کےلیے الگ الگ کپتان لانے کے لیے ذکا اشرف سرگرم ، سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے
لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹرز میں آئندہ ہفتے اہم مشاورت کا آغاز ہوگا۔ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے۔خیال رہے کہ ورلڈ کپ کے دوران بھی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی سابق کرکٹرز سے …
Read More »اب پاکستان نے سیمی فائنل میں جانا ہے تو کونسا ناممکن کام کرنا ہو گا ؟ پاکستانیوں کے دل ٹوٹ گئے
کولکتہ(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم ترین میچ بھارت کے شہر کولکتہ میں جاری ہے جہاں انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کے اس میچ کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تھے لیکن پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرتا تو یہ فائدہ مند ثابت …
Read More »’’بابراعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے اور ۔۔‘‘عبدالرزاق کھل کر بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہاہے کہ بابراعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، ویرات کوہلی نے بھی کپتانی چھوڑ کر اچھا پرفارم کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان کا مقصد پاکستان کو ہرانا تھا ، پاکستان کی ٹیم بہت …
Read More »ٹاس ہارنے کے بعداب کریں گے؟ بابراعظم نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے حکمت عملی بتا دی
لاہور(پاکستان امیج )بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے حسن علی کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کر لیا ۔ بابراعظم کا کہناتھا کہ اگر ٹاس جیت جاتے توہم نے بیٹنگ ہی پہلے کرنی تھی ، ہم فخر کی اننگ پر بھروسہ رکھ رہے ہیں، ہم بیٹنگ کو انجوائے کر رہے ہیں، …
Read More »
Pakistan Image