عمرکوٹ(پاکستان امیج )عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے باہمت نوجوان اجیت کمار مالہی نےناممکن کو ممکن بناڈالا اور آنکھوں کی بینائی سے محروم نوجوان چائنا گول بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے سلیکٹ ہوگیا ۔ بلائنڈ چائنا گول بال چمپیئن شپ میں عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والےاجیت کمار کی پاکستان ٹیم کے لیے سلیکٹ ہونے پر شہر میں …
Read More »کھیل
ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی، انوشکا شرما کا جشن
بنگلورو (پاکستان امیج) بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں بھارت اور نیدرلینڈز کےدرمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں ویرات کوہلی نے بھی باؤلنگ کی، میچ کے 25 ویں اوور میں انہوں نے نیدرلینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈروڈز کو وکٹ کیپر …
Read More »روہت شرما نے اےبی ڈویلیئر، کرس گیل اور شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تاریخ رقم کردی
بنگلورو(پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ روہت شرمانےبنگلورو میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں54 گیندوں پر 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 61 رنز بنائے۔ کولن ایکرمین کی گیند پر میچ …
Read More »ورلڈ کپ، بھارت نے نیدر لینڈز کو شکست دے دی
بنگلور (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے45 ویں میچ میں بھارت نےنیدرلینڈز کو160رنز سے شکست دے دی۔ 411رنز کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم48ویں اوور میں250 سکور بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے جار ہے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا …
Read More »ورلڈ کپ میں بد ترین پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگی
نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں ناقص پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم پر ڈالروں کی برسات ہوگی۔ آئی سی سی نے ورلڈکپ کے لیے مجموعی انعامی رقم 10 ملین ڈالرز رکھی ہے،فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز رکھے ہیں جبکہ گروپ مرحلے سے باہر ہوانے والی ٹیم کو ایک لاکھ ڈالر ملیں گے۔ورلڈکپ میں گروپ …
Read More »گھانا کے اسٹرائیکر رافیل ڈومینا دوران میچ ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے
اکرا (پاکستان امیج) گھانا کے بین الاقوامی فٹبالر 28 سالہ رافیل ڈومینا میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔ گھانا فٹ بال ایسوسی ایشن کے مطابق گھانا کے اسٹرائیکر رافیل ڈومینا ہفتے کو البانوی لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ رافیل ڈومینا میچ کے 24 ویں منٹ میں گرگئے جس پر میچ ریفری …
Read More »ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد پر لیگی رہنما کا موبائل فون کھوگیا
کرچی (پاکستان امیج)کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد پر لیگی رہنما کا موبائل فون کھوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد پر مسلم لیگ (ن) کے اسد عثمانی کا موبائل فون گم ہوا،ذرائع مسلم لیگ( ن) کا کہنا ہے کہ موبائل فون تاحال مل نہیں سکا۔ …
Read More »عرفان پٹھان کا سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز
ممبئی(پاکستان امیج)اکستان کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں سفر اختتام ہونے پر سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز بیان داغ دیا۔ عرفان پٹھان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر گزشتہ شب ایک پوسٹ کی جو اب وائرل ہو رہی ہے اور جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے تنقید بھی کی جا …
Read More »کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی
کراچی ، کولکتہ (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی۔ آج نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے قوم سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کریں گے، ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ سوری پاکستان! …
Read More »ورلڈکپ سے گرین شرٹس باہر، رمیز راجہ نے پی سی بی پر تنقید کے نشتر چلادیئے
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے ورلڈکپ 2023 سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر صحافیوں اور بورڈ پر تنقید کے نشتر چلادیئے، انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کے دوران بورڈ نے کپتان اور عہدیدار کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی، جنہیں کرکٹ کی سمجھ نہیں ہے! انہیں عہدے …
Read More »
Pakistan Image