ڈھاکہ(پاکستان امیج) بنگلا دیش ہائیکورٹ نے پاکستان کے سابق پاکستانی کرکٹر وقار یونس کی شکیب الحسن پر تنقید کے حوالے سے کرکٹ بورڈ سے جواب طلب کرلیا۔ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اینجلو میتھیوز کو کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی بار متنازع طور پر ”ٹائم آوٹ” کروانے پر بنگلا دیشی کپتان شکیب …
Read More »کھیل
کل نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ کے دوران بارش کے کتنے امکانات ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر
کولکتہ (پاکستان امیج )گزشتہ روز آسٹریلیا نے افغانستان کو شکست دیتے ہوئے پاکستان کی سیمی فائنل کی راہ ہموار کر دی ہے لیکن ایک چیلنج ابھی باقی ہے اور ٹیم فی الحال اگر مگر کا شکار ہے لیکن پاکستانیوں کیلئے حوصلہ افزاءخبر یہ ہے کہ کل نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث متاثر …
Read More »آسٹریلیا کے ہاتھوں افغانستان کی شکست پر بھارتی سابق کھلاڑی عرفان پٹھان ‘مشکل’ میں پھنس گئے
ممبئی (پاکستان امیج) ورلڈکپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹرگلین میکسویل نے دھواں دھار ڈبل سنچری بنا کر افغانستان کی جیت کا خواب چکنا چور کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 91 رنز کے مجموعی سکور پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد میکسویل نے ٹانگ میں تکلیف کے باوجود تنہا ہی گراؤنڈ میں چھکے چوکے مارے اور …
Read More »تاریخی اننگز، میکسویل نے جیت کے بعد ٹویٹ میں شکریہ کے ساتھ معذرت کیوں کی ؟
ممبئی (پاکستان امیج)آسٹریلوی کھلاڑی میکسویل نے افغانستان کے منہ سے جیت چھینتے ہوئے تاریخ رقم کر دی جس کا چرچہ سوشل میڈیا پر جاری ہے اور دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے کھلاڑی گلین میکسویل کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 128 گیندوں پر 201 ناقابلِ شکست رنز بنانے والے میکسویل نے اپنی تابڑ توڑ …
Read More »حارث رؤف کی پسلی کا ایم آر آئی سکین آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹر حارث رؤف کی پسلی کا ایم آر آئی سکین آ گیا جس میں انجری نہ ہونے کی رپورٹ آئی ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پریکٹس سیشن مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔ بتایا گیا …
Read More »آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے افغانستان کے خلاف ڈبل سینچری بناتے ہوئے دنیا ئے کرکٹ کے اہم ریکارڈ توڑ ڈالے
لاہور (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف تاریخی اننگ کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم نہ صرف کامیابی دلائی بلکہ کئی اہم ترین ریکارڈ بھی پاش پاش کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میچ میں افغانستان کی پوزیشن مضبوط تھی اور تقریبا 50 سکور پر آسٹریلیا کی آدھی پولین لوٹ چکی تھی لیکن میکسویل نے میدان …
Read More »ورلڈکپ: میکسویل کی شاندار ڈبل سینچری، آسٹریلیا نے افغانستان سے فتح چھین لی
کولکتہ(پاکستان امیج)گلین میکسویل کی شاندار اننگ کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ کے 39ویں میچ میں آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا آسٹریلیا کی جانب سے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ …
Read More »حسن علی کی موجیں لگ گئیں ، بڑی خوشخبری مل گئی
لندن(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔واروکشائر نے اپنے بیان میں کہا کہ حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کےلیے معاہدہ ہوا ہے۔ انکا یہ معاہدہ سیزن 2024 کےلیے جولائی کے آخر تک ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ستمبر میں سیزن کے اختتامی میچز کےلیے …
Read More »پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کا اعلان کردیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے جبکہ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب …
Read More »’’ٹائم آؤٹ‘‘ پر میتھیوز کی وکٹ، بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے وضاحت جاری کر دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بنگلادیش اور سری لنکا کے میچ کے دوران اینجیلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ پر وکٹ حاصل کرنے والے شکیب الحسن کا بیان سامنے آگیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن نے اینجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ پر بننے والے تنازع پر کہا کہ یہ آئی سی سی کا قانون …
Read More »
Pakistan Image