انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ (پاکستان امیج)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں عبداللہ شفیق ، فخر زمان ، بابراعظم ، محمد رضوان ،سعود شکیل، افتخار احمد ، شاداب خان ، آغا سلمان ، محمد وسیم ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *