کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عبدالرزاق بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے حوالے سے متنازعہ بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ 2009 کی ٹی20 ورلڈکپ فاتح ٹیم کے اراکین کے ساتھ تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمیں 2009 میں معلوم تھا کہ یونس خان کی نیت …
Read More »کھیل
ہمارے سابق کرکٹرز بد دعائیں کرتے ہیں ٹیم ہار جائے، رمیز راجہ نے تمام سابق کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بری پرفارمنس کی ذمہ داری اُن ناقدین پر بھی عائد ہوتی ہے جو ٹیم پر تنقید کرنے کا موقع ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔ رمیز راجہ نے کہا ایک خاص چینل پر ہمارے سابق کرکٹرز بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ ان سے زیادہ کرکٹ کی کسی کو سمجھ نہیں …
Read More »لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کس کھلاڑی کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی حمایت کی ؟
لاہور (پاکستان امیج) پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی حمایت کردی ہے ۔ اپنے بیان میں عاطف رانا نےکہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے، انہوں نے کہا …
Read More »‘ ہوسکتا ہے ہمیں بابر اعظم سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے، ڈائریکٹر میڈ یا پی سی بی عالیہ رشید کا معنی خیز بیان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ہوسکتا ہے کل ہمیں بابر اعظم سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کے حوالے …
Read More »محمد عامر نے بابر اعظم کی جگہ کپتانی کے لیے کن کن کھلاڑیوں کے نام لیے ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کی جگہ ٹی20 میں عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہے ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں محمد عامر نے کہا کہ جب آپ ہارتے ہیں تو ٹھیک کرنے کےلیے کچھ تو کرنا ہی پڑتا ہے، بابر اعظم کے خلاف کوئی بھی نہیں …
Read More »‘ شاہین اور حارث کو ون ڈے کے لیے نہیں بلکہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے تیار کیا تھا ، عاقب جاوید کا تہلکہ خیز بیان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی کا باولر قرار دیا ہے۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولرز کی ناقص کارکردگی کے بعد ان پر سخت تنقید کی جارہی ہے، اب عاقب جاوید کی جانب سے اس معاملے …
Read More »ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی گئی،ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا گیا،نئے چیف سلیکٹر اورسلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Read More »پروگرام کے دوران مداح نے بابراعظم کو ’ بوبی کنگ‘ کہا تو محمد عامر برس پڑے، وہیں سنا ڈالیں
لاہور (پاکستان امیج) فاسٹ بولر محمد عامر بابر اعظم کو’ بوبی دی کنگ‘ کہنے پر بھڑک اٹھے اور مداح کو دوران شو ہی سنا ڈالیں۔ محمد عامر نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران ایک مداح نے محمد عامر سے سوال کیا کہ ’اگر بابر کی کراچی کنگز کی ٹیم میں واپسی ہوجائے یا پھر …
Read More »’’بابر جیسی سپورٹ اگر مصباح، یونس اور آفریدی کو ملتی تو وہ ۔۔۔‘‘بابراعظم کا اپنا رشتہ دار ہی خلاف بو ل پڑا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر اور بابراعظم کے کزن کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کپتان بابراور ان کی ٹیم کو پاکستانی شائقین کی جانب سے بے حد سپورٹ ملتی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب میں پاکستان کے لیجنڈ سابق کرکٹرز نے شرکت کی جن میں شاہد آفریدی، کامران اکمل، مصباح الحق، عمر گل، سعید اجمل، …
Read More »‘یہ وہی ہے جو پاکستان کو نمبر 1 پر لایا’، کپل دیو بابرکی حمایت میں سامنے آگئے
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر کپل دیو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کے خلاف بول پڑے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہوچکا ہے اور ٹیم واپس پاکستان پہنچ گئی ہے جب کہ …
Read More »
Pakistan Image