ویرات کوہلی ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون بیٹر بننے کے قریب پہنچ گئے

دبئی(پاکستان امیج) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون بیٹر بننے کے قریب پہنچ گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے حالیہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 765 رنز بنائے جس کی وجہ سے وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر 791 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں تین سنچریاں بناکر سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ بھی توڑا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *