امام الحق کی ہونے والی دلہن کا یہ لباس کتنے لاکھ روپے کا ہے اور کس نے ڈیزائن کیا ؟حیران کن انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)امام الحق کی ہونے والی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیاپر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں اور صارفین ‘ا نمول’ کی جانب سے زیب تن کیئے گئے عروسی لباس کی قیمت جاننے کیلئے بے چین دکھائی دے رہے ہیں۔

امام الحق کی ہونے والی اہلیہ کی تصاویر معروف ڈیزائنر ‘ ایچ ایس وائے’ (HSY)کی جانب سے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے جس میں انہو ں نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا ہے اور وہ ندی کنارے بیٹھی ہیں ۔ ان تصاویر کے ساتھ کیپشن میں ‘ امام کی انمول’ درج کیا گیاہے جس سے لوگوں کو انداز ہ ہو گیا کہ یہ ان کی ہونے والی ‘ بھابھی’ ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *