کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی

میلبرن (پاکستان امیج)کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ(بی بی ایل)اور سٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔

کرکٹ وکٹوریہ کے اعلی عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا،ملاقات میں بابراعظم کو میلبرن اسٹارز یا رینیگیڈز سے اوپننگ کرنے کی پیشکش بھی کی گئی، جس پر کرکٹر نے کنٹریکٹ کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی،بابراعظم نے کرکٹ وکٹوریہ کے عہدیداران کو بتایا کہ رواں سال ستمبر سے جنوری تک پاکستان کرکٹ ٹیم کا شیڈول دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *