محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی 20میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے

ہیملٹن(پاکستان امیج) ٹی 20کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور بلے باز محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی 20میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20میچ میں 21رنز سے شکست دیدی،محمد رضوان7رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس میں ایک چھکا شامل تھا،محمد رضوان کے ٹی 20میں چھکوں کی تعداد 77ہو گئی، اس طرح پاکستان کی جانب سے محمد رضوان سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز گئے۔

یاد رہے کہ ٹی 20میں سب سے زیادہ 182چھکے لگانے کا اعزاز بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے پاس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *