کھیل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی تھی؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

سیالکوٹ، حیدرآباد (پاکستان امیج) شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید(ثنا شعیب ملک) سے نئی شادی کرلی جس کے بعد بھارتی ٹینس سٹار کی فیملی نے ان کی شعیب ملک سے علیحدگی کی تصدیق کردی لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ شعیب اور ثانیہ کی پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی تھی، اگر نہیں تو یہ تفصیلات آپ کیلئے ہیں۔ …

Read More »

پاکستانی کرکٹ سٹار شعیب ملک کی نئی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی (پاکستان امیج) افواہوں کے درمیان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی ہے اور اب اس سلسلے میں مختلف تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں جبکہ ثنا جاوید کی کچھ پرانی تصاویر بھی مداحوں کی دلچسپی کی وجہ سے شیئرکی گئی ہیں، شعیب نے 20 جنوری بروز ہفتہ شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر …

Read More »

کیا شعیب ملک کی ثناء جاوید کیساتھ شادی کا فیملی نے بائیکاٹ کیا؟ اہم تصویر سامنے آ گئی

کراچی (پاکستان امیج) شعیب ملک نے ایک تصویر شیئر کر کے ثناء جاوید کیساتھ شادی میں فیملی کے بائیکاٹ کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شعیب ملک کی دوسری شادی کا اعلان سامنے آنے پر بہنوئی عمران ظفر کا کہنا تھا کہ سابق کپتان کا سارا خاندان ثانیہ مرزا سے علیحدگی ہونے پر رنجیدہ ہے، …

Read More »

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے تعلقات دراصل کب اور کس وجہ سے خراب ہوئے تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید ( ثنا شعیب ملک) سے شادی کرنیوالے کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی تصدیق ہوچکی ہے لیکن دراصل ان دونوں کے درمیان تعلقات کی خرابی کی وجہ کیا بنی تھی؟ اس بارے میں مقامی اخبار نے دعویٰ کردیاہے۔ یادرہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا …

Read More »

شعیب ملک کی پھر شادی، ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کا ردعمل بھی آگیا

حیدرآباد (پاکستان امیج) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ پھر شادی کرلی جس پر ثانیہ مرزا کے بعدان کی بہن انعم مرزا کا ردعمل بھی آگیا۔ بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی تصدیق کر دی اور …

Read More »

عباس آفریدی اچھا ٹیلنٹ، صائم ایوب سے سیریز میں اچھا نہیں ہو سکا، شاہین شاہ آفریدی

کرائسٹ چرچ (پاکستان امیج)قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کیلئے بھی آسان نہیں ہوتا کہ ایسی کنڈیشنز میں مشکل بولرزکو کھیلیں، عباس آفریدی اچھا ٹیلنٹ ہے، اس کے ہونے سے بولنگ میں اوراستحکام آیا، صائم ایوب سے سیریزمیں اچھا نہیں ہوسکا لیکن وہ بھی اچھا ٹیلنٹ ہے۔ شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے …

Read More »

شعیب ملک کی نئی شادی ، بالآخر ثانیہ مرزا کا بیان بھی سامنےآگیا

حیدرآباد (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی نئی شادی پر ان کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا پہلا بیان سامنےآگیا۔ سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی آنکھ سے دور رکھا ہے، بیان میں کہا گیا ہے …

Read More »

شاہین وائٹ واش سے بچ گئے، کیویز کو پانچویں ٹی 20 میچ میں شکست

کرائسٹ چرچ(پاکستان امیج)پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو42 رنز سے شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 135 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم …

Read More »

سابق کپتان سرفراز احمد مایوس ہو کر فیملی سمیت پاکستان سے لندن منتقل ہوگئے

کراچی (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہوکر پاکستان کو خیرباد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد مایوس اور دلبرداشتہ ہو کر اپنی اہلیہ اور دونوں بچوں کے ساتھ برطانیہ کے شہر لندن منتقل ہو گئے ہیں ، وہ مستقبل میں قومی کرکٹ سے تعلق برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں …

Read More »

شعیب ملک سے طلاق پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل سامنے آ گیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) شعیب ملک سے طلاق پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل سامنے آ گیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عمران مرزا کا کہنا تھا کہ یہ خلع ہے، مسلمان عورت کو اپنے شوہر کو طلاق دینے کا حق حاصل ہے۔ یادرہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق کی اطلاعات کافی عرصے سے …

Read More »