کھیل

شعیب ملک کی دوسری بیوی ثناء جاوید اور ثانیہ مرزا کے درمیان انتہائی دلچسپ تعلق کا انکشاف ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک نے معروف اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کر لی ہے اور عروسی لباس میں دونوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیاہے تاہم ثناء جاوید اور شعیب کی پہلی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان دلچسپ مماثلت سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شعیب …

Read More »

شعیب کے اہلخانہ ثانیہ مرزا سے شادی ختم ہونے پر سخت رنجیدہ، ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے طلاق پر کرکٹر کے گھر والے انتہائی رنجیدہ ہیں۔ جیونیوز کے مطابق اس بات کا انکشاف شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے کیا، انہوں نے کہا کہ شعیب ملک کی فیملی میں سے کسی نے شادی میں شرکت نہیں کی، ان کے اہلخانہ ثانیہ …

Read More »

شعیب ملک کی دوسری شادی میں فیملی کے کسی بھی شخص کی عدم شرکت کا انکشاف لیکن خاندان کو پتہ کیسے چلا ؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کی خبروں کے ساتھ ہی شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبر بھی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق شعیب ملک کی فیملی میں سے کسی نے شادی میں شرکت نہیں کی، شعیب ملک کی فیملی ثانیہ …

Read More »

شعیب ملک کی دوسری شادی لیکن کیا ثانیہ مرزا سے طلاق ہوچکی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پاکستان امیج) کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا تو ثانیہ اور شعیب کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث آ گئیں کہ آیا دونوں کے درمیان طلاق ہوئی یا صرف علیحدگی ہوئی کیونکہ اب تک دونوں کی جانب سے باقاعدہ طور پر …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ممکنہ چیئرمین کا نام سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج)ذکاء اشرف کے استعفیٰ کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کئی نام زیر گردش ہیں جن میں نجم سیٹھی بھی شامل ہیں تاہم سب سے مضبوط امیدوار مصطفیٰ رمدے کو قرار دیا جارہاہے جبکہ ان کے علاوہ دیگر اہم ترین شخصیات بھی اس عہدے کیلئے لائن لگائے کھڑی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی …

Read More »

سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔ شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور ایکس اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کرکے کی۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللہ‘ یاد رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل چوتھی شکست کی وجہ بتا دی

ویلنگٹن (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی پاکستان کو دردناک شکست دیتے ہوئے 0-4 سے سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے ، قومی ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ابھی تک ایک میچ بھی جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میچ میں شکست کی وجوہات پر روشنی ڈالتے …

Read More »

ڈیون کانوے کووڈ کا شکار، پاکستان کے خلاف چوتھے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ (پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیون کانوے کووڈ کا شکار ہوکر چوتھے میچ سے باہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بیٹر ڈیون کانوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی گئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیون کانوے کو ٹیم ہوٹل میں الگ کر دیا گیا ہے اور …

Read More »

قومی کرکٹر حارث رؤف نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن پھر اچانک کیا ہوا کہ فیصلہ بدل لیا ؟ انکشاف ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج )قومی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ لیا تھا۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے مسلسل حارث کے ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کے فیصلے پر تنقید کی اور …

Read More »

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پیٹ کمنز کو دسمبر میں دکھائی گئی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے ، پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،پلیئر …

Read More »