لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ سپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ جاری …
Read More »پاکستان
فیک نیوز دینے والے کو کتنی سزا ہو گی ؟ سائبرکرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی …
Read More »لاہور میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے انیقہ نامی خاتون زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون کے والد شیخ شوکت جاوید نے مغل پورہ پولیس کو درخواست دی جس میں بتایا گیا …
Read More »شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے روانہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں منعقدہ ون-واٹر …
Read More »آئینی بنچ نے پاکستانیوں کے غیرملکی بینک اکاؤنٹس سے متعلق ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پاکستانیوں کے غیرملکی بینک اکاؤنٹس سے متعلق ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل نےاستفسار کیا کہ فارن اکاؤنٹس کی نشاندہی ہو گئی تھی؟جسٹس امین الدین نے کہا کہ نشاندہی کے بعد ریکوری حکومتی محکموں نے کرنی ہے،وکیل حافظ احسان نے کہاکہ ایف بی آر …
Read More »پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی
کراچی(پاکستان امیج)تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔ علی پلھ کے مطابق انہوں نے پارٹی …
Read More »نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں
لاہور(پاکستان امیج)صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق شریف فیملی، سیاسی شخصیات، عزیز و اقارب اور ملکی و غیر ملکی مہمانوں سمیت 700 افراد مدعو کئے جائیںگے، حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات 24 دسمبر سے شروع …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانت اور مقدمات تفصیلات کیلئے دائر درخواستوں پر وفاقی حکومت سے 7روز میں رپورٹ طلب
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ، عادل بازئی اور دیگر کی راہداری ضمانت اور مقدمات تفصیلات کیلئے دائر درخواستوں پر وفاقی حکومت سے 7روز میں رپورٹ طلب کرلی اور آئندہ سماعت تک درخواستگزاروں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ عالیہ حمزہ، عادل بازئی اور دیگر کی راہداری ضمانت اور …
Read More »مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب جاری فیلڈ تربیتی مشقوں میں حصہ …
Read More »بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا معاملہ: بہنوں کی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ عدالت طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی ائی سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کو عدالت طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ درخواست سماعت کر رہے ہیں۔ درخواست علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی نے اپنے وکلاء کے ذریعے دائر کی ہے۔ درخواست میں بانی پی …
Read More »
Pakistan Image