اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا،محسن نقوی نے کہاکہ موثرکوآرڈینیشن کیلئے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ رواں سال اکتوبر تک 7984انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن …
Read More »پاکستان
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر مریم فیصل کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو لیک ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج )کنول آفتاب، مناہل ملک، امشا رحمان، اور متھیرا خان کے بعد پاکستانی ٹک ٹاکر مریم فیصل کی مبینہ طور پرذاتی ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر مریم فیصل لیک ہونے والی ویڈیو میں اپنے مرد دوست کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حالت میں دیکھی گئی ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع …
Read More »بشریٰ بی بی کی 23دسمبر تک راہداری ضمانت کی درخواست منظور
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی 23دسمبر تک راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،وکیل درخواستگزارنے کہاکہ بشریٰ بی بی نے 27مقدمات میں راہداری ضمانت درخواستیں دائر کی ہیں،ایڈیشنل اٹارنی …
Read More »ریلوے کا معذور اور نابینا افراد کو ٹرین ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں تمام معذور مسافر …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 2633 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ …
Read More »آغا سراج درانی کے کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
کراچی (پاکستان امیج)احتساب عدالت نے سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں سابق سپیکرسندھ اسمبلی کے خلاف دائر ریفرنس سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، سینئروکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیئے۔فاروق ایچ نائک …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شہری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کیخلاف متفرق درخواست دائر کی،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں،قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں،درخواست میں استدعا کی …
Read More »حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر کم کرکے 55 سال کرنے پر غورشروع کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت طویل مدتی پنشن بل کو روکنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر کو 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایک سینئر حکومتی افسر نے بتایا ہے کہ یہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پیش کردہ تجاویز میں سے ایک ہے اور وفاقی حکومت فی الوقت …
Read More »کراچی، شادی میں فائرنگ کر کے بچے سمیت 3 افراد کو زخمی کرنیوالا اشتہاری گرفتار
کراچی(پاکستان امیج )کراچی میں پولیس نے شادی میں فائرنگ کرکے بچے سمیت 3 افراد کو زخمی کرنیوالے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کراچی کے تھانہ پاک کالونی اور مدینہ کالونی تفتیشی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے شادی میں فائرنگ کرکے بچوں کو زخمی کردیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ …
Read More »سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
راولپنڈی(پاکستان امیج ) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کے لئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں، ڈسٹرکٹ، تحصیل ایجوکیشن افسران اور اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ گائیڈ لائنز پر عمل درآمد …
Read More »
Pakistan Image