پاکستان

بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی میں طلبی

اسلام آباد(پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم چلانے پر آئی جی پولیس اسلام آباد کی سربراہی میں جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے۔ جے آئی ٹی نے ملزمان صبغت اللہ وِرک، محمد ارشد ، عطاالرحمن، اظہر مشوانی، کومل آفریدی، عروسہ ندیم شاہ اور ایم علی ملک کو 13دسمبر کو طلب کر لیا۔ ملزمان …

Read More »

پاکستان کیلئے ایک اور اچھی خبر، یورپی یونین کے بعد پی آئی اے اب برطانیہ کیلئے بھی اڑان بھرے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی پروازیں کھلنے کی بھی راہ ہموار ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار کے مطابق رواں ماہ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی ایک آن لائن میٹنگ شیڈول ہے جبکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد اگلے ماہ …

Read More »

فائنل کال کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی حکومت رابطے بحال، حالات کس طرح جا رہے ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)فائنل کال کی بری طرح ناکامی کے بعد وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسپیکر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ ذرائع کے …

Read More »

ایئر لائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی پروازوں کے ٹکٹ مہنگے کر دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے مختلف شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے مختلف ایئر لائنز کی جانب سے پروازوں کے نرخ بڑھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور کے یک طرفہ ہوائی ٹکٹ کی قیمت زیادہ سے زیادہ 36 ہزار روپے ہے، مگر اب اس میں ہوشربا اضافے کے بعد کراچی سے لاہور ریٹرن ٹکٹ کی …

Read More »

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف پی ٹی آئی سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج )سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سمیت دیگر کی دائر درخواستیں خارج کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ آرڈیننس کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر …

Read More »

سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کیلئے بہت ساری اچھی خبریں ہیں، وزیراعلیٰ کے دورے میں دو تین چیزیں اہم تھیں، سموگ سے ہم سب لڑ رہے ہیں، سموگ سے لاہور، پشاور، …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے حکومت سے مذاکرات کے معاملے پر حیران کن بیان جاری کر دیا

پشاور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہم سے استعفے مانگنے کی خبرغلط ہے، عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور مذاکراتی کمیٹی قائم کرکے …

Read More »

یوٹیوبرز کیلئے بڑی خوشخبری، انتہائی اہم فیچر متعارف

نیویارک (پاکستان امیج) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی یوٹیوب پارٹنر پروگرام چینلز …

Read More »

‏مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف کا حیران کن بیان

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مذاکرات کی پیش کش اور رابطے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اچھی بات ہے مگر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں اُن کی گارنٹی کون دے گا؟چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف …

Read More »

بلتستان ڈویژن میں برفباری، پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت سکردو روڈ بند

گلگت (پاکستان امیج) بلتستان ڈویژن میں برفباری کے بعد سردی میں اضافہ جبکہ نظام زندگی متاثر ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق دوسری جانب پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت سکردو روڈ بند ہوگیا، پولیس کے مطابق پہاڑی تودہ باغیچہ کے مقام پر گرا ہے۔ استور میں برفباری کا تسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہے …

Read More »